فرصت میں کبھی دیکھو یہاں تخت نشینو ۔۔۔
ہم خا ک نشیں کتنے مزے لُوٹ رہے ہیں ۔۔۔!!!
انتخاب۔🔥
کوئی منظر سدا نہیں رہتا
ہر تعلق ۔ ۔ ۔ مسافرانہ ھے۔۔۔!!
انتخاب۔🔥
مُجھے تو قُرب ہے منزل کا اور نہ دوری ہے
میـری شناخت الگ ہے ، کہ راستہ ہوں میں
🔥
مرشد ہمارے ورثے میں کچھ نہی سو ہم
بے موسمی وفات کا دکھ چھوڑ جائیں گے
انتخاب۔🔥
احباب نے،، ،،رقیب نے،، دل نے،، رفیق نے
یہ بھی نہ رہا یاد کہ۔۔ کس کس نے مات دی
۔انتخاب🔥
Sab KuCh Jo ChmaK Daar Ho.. SOna nhE hoTa...
HAR chEenK ma mAtlAb Corona Nhe hoTa.. 🤭
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﺧﻮﺵ ﺭﮨﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ اﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﺍﺻﻮﻝ ﺍﭘﻨﺎ ﻟﯿﺠﯿﮱ ! ﺁﭖ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺩﺍﺱ نہیـــــں ﮨﻮﮞ ﮔﮯ !!
ﺟﻮ ﮐﮭﻮﯾﺎ __ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻏﻢ نہیـــــں!!
ﺟﻮ ﭘﺎﯾﺎ__ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﮐﻢ نہیـــــں!!
ﺟﻮ نہیـــــں __ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺍﺏ ﮨﮯ!!
ﺟﻮ ﮨﮯ ________ ﻭﮦ ﻻﺟﻮﺍﺏ ﮨﮯ!!
اک ذرا سا جو مسکرا دوں میں..
غم بھی کہتے ہیں لاجواب ہو تم...🍂
☺️
LOGO'n ko AatI nhe...😏
OoR meri Jati Hi Nhe...SHraaRate'N.. 😋😋😊☺️😜
BachNaaa DMd WaloOoO... LO M aaGaaiii.. 🤭
یہ کاروبارِ محبت ہے سود سے بالا۔۔
یہ بازی ایسی کہ ہر چال میں خسارے ہوئے۔۔۔
🔥 انتخاب
مرہم کے لالچ میں -
کسی کو اپنی دٌکھتی رگ کا پتہ بتا دینا بھی
بےوقوفی کے زمرے میں آتا ھے 👌
#________شب_بخیر😊
اس دل کے چند اثاثوں میں
اک موسم ہے برساتوں کا
اک صحرا ہجر کی راتوں کا،
اک جنگل وصل کے خوابوں کا
ہم لوگ جنوں کے عالم میں
منزل کی طلب بھی بھول گے
اب دل کو بھلا سا لگتا ہے
صحرا میں عکس سرابوں کا
انتخاب۔🔥
Mere SaamNy waly AainY m... 🙃
1 chAand ka tukRha reHta h.. 🙃🙃🙃😁😁😁
Zarliish bonGi
ہنسی کے رنگ بہت مہربان تھے لیکن
اُداسیوں سے ہی نبھتی ، خمیر ایسا ہے
پروین شاکر
پیسے ڈبل کرنے کا طریقہ👇👇👇
۔
#شیشے دے اگے رکھ دیو😂😁😂
😂😂
ہر تنہا شخص انا پرست نہی ہوتا ۔۔
کچھ لوگ اس لیے بھی اکیلے رہتے ہیں۔۔
کیونکہ انہیں ان جیسا کوئ نہی ملتا
سچے رشتے کبھی سنمبھالنا نہیں پڑتے۔۔اور جن کو سنمبھالنا پڑے۔۔وہ رشتے کبھی سچے نہی ہوتے۔۔
بات کرنے سے بات بنتی ہے۔۔
روز باتیں کیا کرو ہم سے۔۔
جب کوئی اور دل کو بھا جائے
تو پچھلی محبتوں پر لوگ مٹی ڈال دیا کرتے ہیں 🔥💯
کچھ لوگ تو بجری کا پورا ٹرک الٹ دیتے ہیں
🙂😂
Dnt copy.. 🤨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain