عشق کو دیجیے ، جنُوں میں فروغ
درد سے درد کی دوا کیجیے !!
”جون ایلیاء“
Assalam O alikum
رشتے سبھی عارضی ہیں 🖤
ایک اللہ ہی ہے جو ہمیں مکمل جانتا ہے 🙂🌸💯
میں انباکس کے مریضوں کیلۓ ہسپتال بنانا چاہتی ہوں 😉
مجھ سے ان کی Hi Hi نہیں دیکھی جاتی۔😝😂😂😛😛😛😂
"* پڑھے لکھے لوگ حاضر ہوں۔۔۔
وہ پوچھنا یہ تھا۔۔۔
👇
کہ۔!
۔۔
۔
اردو کو انگلش میں کیا کہتے ہیں 🤔🙃🙃
_______😝😝😂😂😂🙄😒😊🙃
کبھی کبھی دل چاہتا ہے😕
کہ دنیا سے ہی چلی جاؤں😰😢
پھر سوچتی ہوں🙄
امی کا داماد کیا سوچے گا۰۰۰۰🤷♀️😐🙈🤫
مجھے چھوڑ کر چلی گئ😂😂😂😝😝
اگر کسی نے دل جڑوانا ہے تو میرے نال رابطہ کرو 😜😊
کل ہی ایلفی کا بنڈل منگوایا ہے 😂😂😝😝😝

Mjhy followers nh chaiye sab unfollow kardo
MJhy Peeny Ka ShoQ nheeeeeee
Peeti Hu GhaM miTaany KOo..😔
Tea piti Hu tea 🍵
#لڑکی چاند کہاں ہے؟
#منگیتر میرے سامنے ہے جان😍
#بیوی چاند کہاں ہے؟
#شوہر انی ایں آسمان تے ویکھ او کی خربوزہ لمکن ڈیا😂😂😝

ٹوٹی پھوٹی اک کشتی اور خشک سمندر دیکھا تھا
کل شب میں نے جھانک کے شاید اپنے اندر دیکھا تھا
انتخاب۔🔥
چھوڑو عہد وفا کی باتیں، کیوں جھوٹے اقرار کریں
کل میں بھی شرمندہ ہونگا، کل تم بھی پچھتاؤ گے
فراز۔۔🔥
تو ہم جیسوں کو چنتی ہے ہجومِ تشنگاں سے ،،،
یہی تو بس تری باریک بینی ہے ،،، مُحبت...!!!
انتخاب۔🔥
Nhe tha ApNa miZaaJ AiSa
K ZarF khO Kar ANaa BchAaty...
WAGrNa AiSa jWaab DetY..
K phiR na pAiDa SwAL Hoty

خزاں کی دھوپ سے شکوہ فضول ہے محسن
میں یوں بھی پھول تھا آخر مجھے بکھرنا تھا
محسن نقوی
لگانی پڑتی ہے ڈُبکی اُبھرنے سے پہلے،
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے۔۔۔!
عمرِ مصُروف، کوئی لمحۂ فرصت ہو عطا
میں کبھی خود کو میسر نہیں ہونے پاتا
آئے دن آتش و آہن سے گزرتا ہے مگر
دل وہ کافر ہے کہ پتھر نہیں ہونے پاتا
محسن بھوپالی
چشمِ نم، خونِ جگر، راکھِ بدن سے میری
زندگی تو نے بہت ڈوب کے لکھا مجھ کو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain