کُوفہ مزاج لوگوں کی بہتات ہے یہاں...
اِس شہرِ نامراد سے خیمے سمیٹ لو...
ہمارے شہر آجاؤ سدا برسات رہتی ہے
کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں
جِنہاں دُکھّاں وِچ دِلبَر راضی
سُکھ اُنہاں تُوں وارے !
دُکھ قبول محمد بخشا !
راضی رہہن پیارے !
چراغ ہاتھ میں ہو تو ہوا مصیبت ہے
سو مجھ مریضِ انا کو شفا مصیبت ہے
اٹھائے پھرتا رہا میں بہت محبت کو
پھر ایک دن یونہی سوچا یہ کیا مصیبت ہے
انجم سلیمی
کل جو تھا وہ آج نہیں جو آج ہے کل مٹ جائے گا
روکھی سوکھی جو مل جائے شکر کرو تو بہتر ہے
ناصر کاظمی
اس شہر بے چراغ میں جائے گی تو کہاں
آ اے شب فراق تجھے گھر ہی لے چلیں
ناصر کاظمی
تادمِ مرگ ہے..... یک طرفہ محبت
آتشِ لامحدود ، عذاب مسلسل....!!!
راکھ سے روکھی
کوئل سے کالی
رات کٹے نہ ہجراں والی
راکھ ہونے تلک تو ٹھہرو تم
خاک میری اڑا کے پھر جانا


😹🤭
Kids:I swear
Adults:Qasam sy
Lagends
cigarette 🚬 in Hand) haath m RiZaQ h jhoOt the bolUn Ga.. 😹
اللّٰه کی ذات سے کبھی نا امید نہیں ہونا آج کی پریشانی کل کا سکون ہے ❤

Kat GaYa DaraKhT Par TaLuQ ki BaaT thi....
BethY rahY Zameen Py parInDay TaMaaM RaaT...
پھر یوں ہوا کہ ہم صبر کی انگلی پکڑ کر
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے۔
🔥
ترک الفت کی اذیت بھی نزع جیسی ہے
کتنا مشکل ہے محبت سے گریزاں ہونا
👌🔥
آپ ہی رکھتے ہونگے مرتبے کا خیال !
میں بات کرتے ہوئے صرف بات کرتا ہوں.
Wasi shah

اگر آپ کی امی نہیں مان رہی
تو اپنے محبوب کو ڈیٹول سے دھوئیں کیوں کہ ماں مانے ڈیٹول کا دھلا!🙊🙊🤦🏻♂️🤦🏻♂️🤣😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain