Damadam.pk
miss_Ans@ri's posts | Damadam

miss_Ans@ri's posts:

miss_Ans@ri
 

لڑکیوں کو امپریس کرنا ہو تو
گفٹ🎁چاکلیٹ🍫اعتماد😍کئیر😘
لڑکوں کو امپریس کرنا ہو تو بس مسکرا دو
سٹینڈرڈ ای کوئی نئ ڈنگراں دا
😂

miss_Ans@ri
 

جن نظروں کو میری پوسٹ نظر نہیں اتی اللہ کرے ان نظروں کو ان کے جانو مانو بےبی شونا جادو ٹونا بھی نظر نہ آٸے آمین
😆

miss_Ans@ri
 

NOo ap ko ab time mila

miss_Ans@ri
 

بِیوِی آسْمان پر ستارے دیکھتے ہوئے بولی :
بتاؤ وہ کونسی چِیز ہے جو تم روز
دیکھتے ہو لیکن توڑ نہیں سکتے ؟
شوہر : تمہارا منہ
😸😹😹😹

miss_Ans@ri
 

🇺🇸
🇵🇰. Yeh AjeeB Hy.. 🙄 SAb PagAl hoyE ParHy Hen.. why. 🤦♀️🤷♀️🤷♀️🤷♀️

miss_Ans@ri
 

2021 Ka PehLa JhaTka... 🙂🙂🙂 kEsa lGa SAbko

miss_Ans@ri
 

ایک گل دساں۔😺 سڑو گے تے نہیں
قدرتی حسن کو انگریزی میں
GiRLs کہتے ہیں۔۔😹🙈

miss_Ans@ri
 

SHayaD Aap.. 🤔 oFF

miss_Ans@ri
 

لاکھ روپے کی بات کہہ دی۔۔واہ

miss_Ans@ri
 

کوکا کولا کی نئی ایڈ اچھی بھلی چل رہی تھی آخر میں پتا نہیں کیوں لڑکی اور لڑکے کو کھڑے کھڑے مرگی کے دورے پڑنے لگے😒
دمادم واسیو ایسا حال تب ہوتا ہے جب آپ کو بچپن میں خفاظتی ٹیکے ضرورت سے زیادہ لگے ہوں😅😅😅

miss_Ans@ri
 

منافقوں سے بہت عرصہ ہوا اب یاریاں کم ہیں ۔ ۔
سکونِ دل میسر ہے کئی بیماریاں کم ہیں ۔ ۔
.d5

Funny joke
m  : KhuShkhabRii to Asy DetY ZoNg waLy Jse 10 minutes nh 10 laakh Ho'N.. 😁😂 - 
miss_Ans@ri
 

بُوند بھر درد سنبھلتا نہیں کم ظرفوں سے
رکھ کے تُو اپنی ہتھیلی پہ سمندر مت جا
دھوپ کیا ہے، تجھے اندازہ نہیں ہے قیصرؔ
آبلے پاؤں میں پڑ جائیں گے، باہر مت جا
🔥

miss_Ans@ri
 

میں کسی ساعتِ موجود میں موجود نہیں
میں وہ لمحہ ہی نہیں جس کو جِیا جاتا ہے_
🖤

miss_Ans@ri
 

مصور دریا کے سبھی ۔۔۔۔۔۔ شوق چلے جائیں گے
دل میں جس روز بھی اندیشہء طوفاں ٹھہرا

miss_Ans@ri
 

ذرا سی دیر جو دیکھے تماشا ہستی کا
تماشا دیکھنے والے کا رنگ اُڑ جائے
__🍁

miss_Ans@ri
 

تلخ کسی کا لہجہ ھو ، یا باتیں کڑوی کسیلی ھوں
اپنا شیوہ سن لینا ھے ، مَسلک خوش گفتاری ھے۔
.a1

miss_Ans@ri
 

ہوا سے عشق کر بیٹھا ہے ظالم
مثالِ گُل بکھرتا جا رہا ہے!!
محبت کو سنا ہے دل کے بدلے
عجائب گھر میں رکھا جا رہا ہے
🍁🔥

miss_Ans@ri
 

دھواں بنا کے فضا میں،، اُڑا دیا مجھ کو
میں جل رہا تھا کسی نے بجھا دیا مجھ کو
کھڑا ہوں آج بھی روٹی کے چار حرف لیے
"سوال" یہ ہے کتابوں نے کیا دیا مجھ کو؟
سفید سنگ کی چادر،،،، لپیٹ کر مجھ پر
فصیلِ شہر میں کس نے لگا دیا مجھ کو؟
میں ایک ذرہ، بلندی کو چھونے نکلا تھا
ہوا نے دھم سے،، زمیں پر گِرا دیا مجھ
🖤😕

miss_Ans@ri
 

اداس ایک مجھ ہی کو تو کر نہیں جاتا
وہ مجھ سے روٹھ کے اپنے بھی گھر نہیں جاتا
وہ دن گئے کہ محبت تھی جان کی بازی
کسی سے اب کوئی بچھڑے تو مر نہیں جاتا
🖤