Damadam.pk
miss_Ans@ri's posts | Damadam

miss_Ans@ri's posts:

miss_Ans@ri
 

وہ جس کے کان میں بالی نہیں ہے تِنکا ہے
تم اُس لڑکی کی محبت کا مُول کیا دو گے

miss_Ans@ri
 

Huhh. 😤 ajeeb

miss_Ans@ri
 

مجھ کو شکست دل کا مزا یاد آ گیا
تم کیوں اداس ہو گئے کیا یاد آ گیا
کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر
کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا
واعظ سلام لے کہ چلا مے کدے کو میں
فردوس گم شدہ کا پتا یاد آ گیا
برسے بغیر ہی جو گھٹا گھر کے کھل گئی
اک بے وفا کا عہد وفا یاد آ گیا
مانگیں گے اب دعا کہ اسے بھول جائیں ہم
لیکن جو وہ بوقت دعا یاد آ گیا
حیرت ہے تم کو دیکھ کے مسجد میں اے خمارؔ
کیا بات ہو گئی جو خدا یاد آ گیا
👌

miss_Ans@ri
 

خزاں کے موسم کی سرد شامیں
سراب یادوں کے ہاتھ تھامیں
کبھی جو تم سے حساب مانگیں
مایوسیوں کے نصاب مانگیں
بے نور آنکھوں سے خواب مانگیں
تو جان لینا کے خواب سارے
میری حدوں سے ِنکل ُچکے ہیں
تمہاری چوکھٹ پہ آ رُکے ہیں
مسافتوں سے تھکےہوئے ہیں
غبارِ راہ سے اٹے ہوئے ہیں
تمہاری گلیوں میں ُچپ کھڑے ہیں
کچھ اس طرح سے ڈرے ہوئے ہیں
سوالی نظروں سے تک رہے ہیں
تمہاری چوکھٹ پہ جانے کب سے
جبیں جھکائے ہوئے کھڑے ہیں
🖤

miss_Ans@ri
 

سکوت شام کا حصہ تو مت بنا مجھ کو
میں 'رنگ' ہوں سو کسی موج سے ملا مجھ کو ـــــــــــــــــــــــــــــــــ۔🌊🌈

miss_Ans@ri
 

اس سے پہلے کہ دشت امکان کو
وصل جاناں کی آرزو نہ رہے !!
اس سے پہلے کہ بار غم سے کہیں
تجھ کو پانے کی جستجو نہ رہے ......!
اس سے پہلے کہ لوح قسمت پر
باب الفت تمام ہو جائے .!!
لوٹ آؤ.... کہ منتظر ہے نگاہ
اس سے پہلے کہ شام ہو جائے . ۔۔۔!
🔥

miss_Ans@ri
 

میرے لیے نہ رک سکے تو کیا ہوا
جہاں کہیں ٹھہر گئے ہو ،خوش رہو
کسی کی زندگی بنو ، کہ بندگی
میرے لیے تو مر گئے ہو ، خوش رہو
😆👈
دل جلی شاعری۔

miss_Ans@ri
 

اتنے بے جان سہارے تو نہیں ہوتے ناں
درد دریا کے کنارے تو نہیں ہوتےناں
رنجشیں ہجر کا معیار گھٹا دیتی ہیں
روٹھ جانے سے گزارے تو نہیں ہوتے ناں
راس رہتی ہے محبت بھی کئی لوگوں کو
وہ بھی عرشوں سے اتارے تو نہیں ہوتے ناں
ہونٹ سینے سے کہاں بات چھپی رہتی ہے
بند آنکھوں سے اشارے تو نہیں ہوتےناں
🍁︶︿︶

miss_Ans@ri
 

دور اس سے سدا رہوں گی میں
ساتھ اس کے نہیں چلوں گی میں
وہ پرندہ پسند ہے مجھ کو
قید اس کو نہیں کروں گی میں
🍁

miss_Ans@ri
 

چونا تو سبھی لگاتے ہیں😒
ادھر آٶ میں تمہیں نمک اور مرچیں لگاٶں
🤣🤣🙈🙈
Hhhh. 😁

miss_Ans@ri
 

افف آج تو کراچی میں بہت ہوا ہے۔۔😳
ٹھنڈی ٹھنڈی۔۔

miss_Ans@ri
 

عقل ہمیشہ ٹھوکر لگنے سے آتی ہے 🤔لہذا ایک دوسرے کو ٹھڈے ماریں اور عقل تقسیم کریں
شکریہ۔👻😹😹😹

miss_Ans@ri
 

DMD wAaLy SAb pAaGAl ho gAyE Hen.. 👻👻 bs mUjhy chOr kar.. 😁

miss_Ans@ri
 

حکومت سے گزارش ہے کہ آکسیجن والے کمبل متعارف کروائے جائیں تا کہ ہر دس منٹ بعد کمبل سے منہ نکال کے سانس لینے والے سیاپے سے جان چھوٹے.😂🤓😎
😹👻

miss_Ans@ri
 

ایٹیٹیوڈ ہونے سے کچھ نہیں ہوتا..
سمائل ایسی دو کے ہر کوئی بول پڑے
جگ گھمیا تھارے جیسا نہ کوئی
😁☺️☺️😋

miss_Ans@ri
 

سنو سب۔۔
اپنے سر میں ڈنڈا ماریں
اگر لال خون نکلا تو آپ سے کوئی سچی محبت کرتا ہے۔۔
😁😁😁
آزما کے ویکھ لیں

miss_Ans@ri
 

تجھ سے ناراض نہیں زندگی حیران ہوں میں!!
نئ پوسٹ نہی مل رہی اس لیے پریشان ہوں میں!!🙄🙄
😾😹

miss_Ans@ri
 

ہزاروں پرفیومز کی خوشبو بھی___!!!
#چائے کی خوشبو کا مقابلہ نہیں کر سکتی___😋⛾☕❤

miss_Ans@ri
 

ﭼﺎﺋﮯ ﮐﻮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺟﺎ ﺑﺠﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮐﮩﯿﮟ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﻣﺰﮦ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮐﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﯿﺘﻠﯽ ﻣﯿﮟ مثلِ ﺭﻗﺎﺻﮧ
ﮐﮩﯿﮟ ﮐﭗ ﻣﯿﮟ ﺍُﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮐﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺑﺬﺍﺕِ ﺭﻭﮒِ ﺑﺪﻥ
ﮐﮩﯿﮟ اکسیر ، ﮐﮩﯿﮟ ﺩﻭﺍ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮐﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﺳﺮﺩﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺳُﺮﻣﺌﯽ ﺷﺎﻡ
ﮔﺮﻣﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺑﺮ ﻣﻼ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮐﮩﯿﮟ لپٹی ﺗﮭﯽ ﺟﺎﮞ ﺳﮯ ﻣﺜﻞِ ﺭﻓﯿﻖ
ﮐﮩﯿﮟ ﭘﺮ بنتے ہوئے ﺻﻮﺭﺕِ ﺑﻼ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮐﮩﯿﮟ چائے نوش ﮐﮯ ہاتھوں میں
دیوانوں نے اس کو ختم ہوتا دیکھا.... !! ❤
☕😋

miss_Ans@ri
 

YeH DMD Ka MaSLa kya H.. 😠 1 BAr msg Send kRO 2 tiMes Ho JaTa Hy. Huh