Damadam.pk
miss_Ans@ri's posts | Damadam

miss_Ans@ri's posts:

miss_Ans@ri
 

ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻨﺴتی ﮨﻮﮞ ﺍﺱ ﺧﺮﺍﺑﮯ ﭘﺮ
ﺗﺠﮭﮯ ﮐﺲ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﮨﻨﺴﯽ ﺁﺋﯽ ...

miss_Ans@ri
 

ﻣَﯿﮟ هوﮞ ﺗﻘﺴﯿﻢ ، ﺷﺎﻡِ هِجرت ﮐﯽ
ﻣَﯿﮟ هوں ﺣِﺼّﮧ ... ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ کا
🖤

miss_Ans@ri
 

اب جس کا جی چاہے وہ پائے روشنی
ہم نے تو دل جلا کر سرِ راہ رکھ دیا
_______🔥

miss_Ans@ri
 

محبت ہو بھی جاۓ تو،
میرا یہ بخت ایسا ھے،
جہاں پر ہاتھ میں رکھ دوں،
وہاں پر درد بڑھ جاۓ،
محبت سرد پڑ جاۓ ۔۔
🍂🍁

miss_Ans@ri
 

لاکھ پردوں میں رہوں !
بھید میرے کھولتی ہے
شاعری سچ بولتی ہے !
میں نے دیکھا ہے کہ
جب میری زباں ڈولتی ہے
شاعری سچ بولتی ہے
میں نے اس فکر میں کاٹیں ہیں
کئی راتیں کئی دن ...!
میرے شعروں میں تیرا نام نہ آئے
لیکن ....!
شاعری سچ بولتی ہے
شاعری سچ بولتی ہے

miss_Ans@ri
 

آخر کو ہنس پڑیں گے کسی ایک بات پر
رونا تمام عمر کا بے کار جائے گا
🖤

miss_Ans@ri
 

ﺻﺒﺢ ﮐﮯ ﺗﺨﺖ ﻧﺸﯿﮟ ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﻣﺠﺮﻡ ﭨﮭﮩﺮﮮ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﻞ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﺼﯿﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
🖤

miss_Ans@ri
 

ﺧﺪﺍ ﺍﮔﺮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻘﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮭﺮﯾﻠﮯ
ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻟﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﻣﻀﺒﻮﻁ
ﺟﻮﺗﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﺨﺸﺘﺎ ﮨﮯ
.a1.n5

miss_Ans@ri
 

کھڑکی, چاند,کتاب اور میں
مدت سے اک باب اور میں
شب بھر کھیلیں آپس میں
دو آنکھیں اک خواب اور میں
شام,اداسی اور خاموشی
کچھ کنکر تالاب اور میں
.n5

miss_Ans@ri
 

,چپکے سے کوئ آتا ہے میری پوسٹس دیکھتا ہے
اور چلا جاتا ہے۔۔یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے۔۔
🙊😹😹😹😹

Funny joke
m  : 😁😁😁 BiSsmillAh - 
miss_Ans@ri
 

شادی سے پہلے کے جذبات
لڑکا:"یہ دن بہت جلد آئے گا"
لڑکی: "تم مجھے چھوڑ تو نہیں دو گے؟"
لڑکا: "نہیں ایسا سوچنا بھی مت"۔
لڑکی: "بہت ساری شاپنگ کروں گی؟"
لڑکا: "کیوں نہیں بہت ساری"
لڑکی:"تمہاری زندگی میں کوئی اور تو نہیں؟"
لڑکا:"نہیں یار"
لڑکی:" "?do you love me"
لڑکا:"yes dear"
لڑکی:"...dearr"
اور اب شادی کے بعد کیلئے نیچے سے اوپر کو پڑھیے۔..۔۔😌😌😌

miss_Ans@ri
 

تین چیزیں ہی معنی رکھتی ہیں۔۔چائے؛ چائے کا رنگ؛
اور چائے کا سواد۔۔.d5.n5

miss_Ans@ri
 

یا اللہ دمادم کے ڈھیٹ ترین ویلے ترین چپکو ترین لڑکوں کو ہدایت دے آمیییین ۔۔🤲🤲🤲🤲🤲

miss_Ans@ri
 

بادل کی آسمان پر آوارہ گردیاں.🌫️🌧️
کتنی حسین ہیں ناں جنوری کی سردیاں🍁
.n5.d5

miss_Ans@ri
 

لگتا ہے سب کی شادی ہو جائے گی
بس ،سلمان خان اور شیخ رشید رہ جایں گے 🙁😟🌚
😹

miss_Ans@ri
 

قبول ہیں میری شرارتیں ۔۔؟؟
یا پھر سر پھاڑ دوں آپ سب کا؟؟
😼😾😹😹😹

miss_Ans@ri
 

DeAr bOYs.. iTnii girls inBoX m HoNy
k Ba WajOoD Single hoNy Ka DrAmA kEse KAr LetY hOoO.
🤔😂😁😜

miss_Ans@ri
 

صبح سے ایک بھی ہچکی نہیں آئ لگتا ہے میرے دوست مجے بھلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔
.( •̥́ ˍ •̀ू ) ( ´◔ ‸◔‘)(ಥ_ಥ)

miss_Ans@ri
 

🔥اوقات کی بات مت کر💖
🔥جس گلی میں ہم قدم
رکھتےہیں💖
🔥دشمن بھی کہتے ہیں🔥✌️
🔥 چلو راستہ دو شیر🐅-" آ رہا ہے❤️✌️💪😍.,
.
.
.
.
.
.
کون ہیں یہ لوگ کہاں سے آتے ہیں اتنے بھرم باز لوگ۔😂