Damadam.pk
miss_Ans@ri's posts | Damadam

miss_Ans@ri's posts:

miss_Ans@ri
 

چاۓ پی کر جائیے مدتوں بعد آۓ ہو🤭🤭
رکھ دیا ہے دھوپ میں پانی ابلنے کیلئے😁😁😂

miss_Ans@ri
 

چاند تارے یوں ہی خوش ہیں
میں کسی اور سے مخاطب ہوں______
.d5

miss_Ans@ri
 

ہم تم ایک جنگل میں گم ہوجائیں اور شیر آجائے۔۔
میں شیر سے کہونگی کہ مجھے چھوڑ دے اور تجھے کھا جائے۔۔
😹😹😹😹

miss_Ans@ri
 

ہوشیار خبردار سیگریٹ ایک لعنت ہے۔۔
🖐️🖐️🖐️🖐️

miss_Ans@ri
 

تیرے بن نئ لگدا دل میرا ڈھولنا۔😼

miss_Ans@ri
 

ساری رات جانو مانو کی منتیں ترلے کرنے والوں کو چھوڑ کر باقی سب کو اسلام علیکم 🤣🤣🤣

miss_Ans@ri
 

اچھا اب آپ بتائنگے میں کیسے دیکھوں۔۔
میری مرضی میں زمانے کو جیسے دیکھوں۔۔
😼😾

miss_Ans@ri
 

AaJ MNe Azankhan Ko bOLa ruKo Btati hun tmhy AaJ.. To bhAag GYa. 😆😆😆 bolTa h Nahee mjhy Darr lGta h apNi InSult sy Qk m DarPOk Hun

miss_Ans@ri
 

KAm hiMmAt LoG. 😼😼😹

miss_Ans@ri
 

ازان خان پاگل نفسیاتی پاگل خانے سے بھاگ کے آیا ہے ۔۔اور اسکی تربیت بھی نہی کی اسکے والدین نے ایسے ہیں چھوڑ دیا ۔۔تمیز سکھائ نہیں جاہل کو ۔۔
اور تو اور یہ بھی نہیں سکھایا کہ اپنی باری برداشت کیسے کرنا ہے۔۔
_____ ki DuM Terhi REhti H. Azan khan ki tarha.. Naam DekhO or kaam Dekho

miss_Ans@ri
 

جو لڑکے سمجھتے ہیں...😏😏
کہ لڑکیاں صرف میک اپ کی وجہ سے خوبصورت لگتی ہیں
وہ خود میک اپ کر لیں 😏😏
اور خوبصورت بن کے دکھائیں. 😕
😁😁😁
_______خیر خوبصورت تو نہیں لگیں گے بلکہ۔😸😾😹😹😹😹

miss_Ans@ri
 

زمانہ دیتا ھے مجھ کو زوال کی دھمکی
نہ جانےکونسا مجھ میں کمال رکھا ھے...
🔥

miss_Ans@ri
 

آیاتِ عہد و عصر فراموش ہو چکیں
سمجھو کہ شاعری کا زمانہ نہیں رہا
.g5

miss_Ans@ri
 

ہم پہ ہنسنے والو
پہلے دانت تو صاف کر لو۔

miss_Ans@ri
 

سارے مرنے والوں پر موت تو نہیں آتی
ہر کسی کے جینے کو تو ذندگی نہیں کہتے
زر پرست سورج کی تیز دھار کرنوں کو
تیز دھوپ کہتے ہیں روشنی نہیں کہتے
فاصلے بتاتے ہیں رشتہ کتنا گہرا ہے
ساتھ کھانے پینے کو دوستی نہیں کہتے
لفظ خود اُترتے ہیں ڈھونڈے نہیں پڑتے
قافیے ملانے کو شاعری نہیں کہتے
.d5

miss_Ans@ri
 

سلگتی دھوپ بھی آ کے جہاں پر ہار جاتی ہے!
گھنیری چھاؤں کا آپ وہ درخت ہیں بابا❤️😊

miss_Ans@ri
 

خود کو کردار سے اوجھل نہیں ہونے دیتا
وہ کہانی کو مکمل نہیں ہونے دیتا
سنگ بھی پھینکتا رہتا ہے کہیں ساحل سے
اور پانی میں بھی ہلچل نہیں ہونے دیتا
کاسہء خواب سے تعبیر اُٹھا لیتا ہے
پھر بھی آبادی کو جنگل نہیں ہونے دیتا
دھوپ میں چھائوں بھی رکھتا ہے سروں پر ، لیکن
آسماں پر کہیں بادل نہیں ہونے دیتا
ابر بھی بھیجتا رہتا ہے سدا بستی میں
گلی کوچوں میں بھی جل تھل نہیں ہونے دیتا
روز اک لہر اُٹھا لاتا ہے بے خوابی کی
اور پلکوں کو بھی بوجھل نہیں ہونے دیتا
پھول ہی پھول کھلاتا ہے سرِ شاخِِ وُجود
اور خوشبو کو مسلسل نہیں ہونے دیتا
عالمِ ذات میں درویش بنا دیتا ہے
عشق انسان کو پاگل نہیں ہونے دیتا
🍁

miss_Ans@ri
 

غزل .... شہناز پروین سحر
---------------------------
اشک بار آنکھ سر پھرا آنچل
بھیگی آنکھوں کا آسرا آنچل
مجھ سے دریا عبور ہو نہ سکا
اور کنارے سے جا لگا آنچل
درد کی داستاں سنتا ہے
زرد رنگت سے آشنا آنچل
رات کو چاندنی سے دھویا تھا
سارا دن دھوپ میں جلا آنچل
کیسی گھنگوربدلیاں برسیں
کیسا رنگیں تھا جو گیا آنچل
پھول کِھل آئے ہیں دوپٹے پر
سانولی شب میں موتیا آنچل
سر پہ بابا کا ہاتھ ہو جیسے
آنسوؤں سے بھری دعا آنچل
دل سے آیات سن رہا تھا سحر
میرے چہرے پہ سو گیا آنچل

miss_Ans@ri
 

ڈھل گئ عمر سبھی شوق ہمارے لے کر۔۔
تم اب آئے ہو میری جان ستارے لے کر۔۔
🌠🍁

miss_Ans@ri
 

اب تم آئے ہو میری جان، تماشہ کرنے
اب تو دریا میں طلاطم نہ سکوں ہے،یوں ہے
ناصح؟تجھ کو خبر کیا کہ محبت کیا ہے
روز آ جاتا ہے،سمجھاتا ہے، یوں ہے،یوں ہے
.d5