💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *19 شعبان 1442ھ* 💎
🔖 *03 اپریل 2021ء* 💎
🔖 *21 چیت 2077ب* 💎
🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌅
🍁 *چوری کے مال سے صدقہ !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اللہ تعالیٰ چوری کے مال سے کوئی صدقہ قبول نہیں کرتا، اور نہ ہی بغیر وضو کے کوئی نماز ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-59»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *18 رجب 1442ھ* 💎
🔖 *03 مارچ 2021ء* 💎
🔖 *19 پھاگن 2077ب* 💎
🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌅
🍁 *بیماری بھی کفارہ !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ خیر و بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے بیماری کی تکالیف اور دیگر مصیبتوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔*🔹
📗«صحیح بخاری -5645»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *16 رجب 1442ھ* 💎
🔖 *یکم مارچ 2021ء* 💎
🔖 *17 پھاگن 2077ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌅
❤ *پیارے رسولﷺ کے پیارے اخلاق!*
🔹 *انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دس سال تک خدمت کی لیکن آپ نے کبھی مجھے اف تک نہیں کہا اور نہ کبھی یہ کہا کہ فلاں کام کیوں کیا اور فلاں کام کیوں نہیں کیا۔*🔹
📗«صحیح بخاری -6038»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *10 رجب 1442ھ* 💎
🔖 *23 فروری 2021ء* 💎
🔖 *11 پھاگن 2077ب* 💎
🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌅
🍁 *دنیا کے غم وفکر کا علاج !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم! تو میری عبادت کے لیے یک سو ہو جا تو میں تیرا سینہ بے نیازی سے بھر دوں گا،اور تیری محتاجی دور کردوں گا، اگر تو نے ایسا نہ کیا تو میں تیرا دل مشغولیتوں سے بھر دوں گا، اور تیری محتاجی دور نہ کروں گا۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4107»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ بسم الله الرحمن الرحيم ⛲
🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤
🔖 22 جمادی الثانی 1442ھ 💎
🔖 05 فروری 2021ء 💎
🔖 23 ماگھ 2077ب 💎
🌄 بروز جمعہ Friday 🌅
🌺 قیمتی ساعت !
*🔹 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
*جمعہ کا دن بارہ ساعت (گھڑی) کا ہے، اس میں ایک ساعت (گھڑی) ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اس ساعت کو پا کر اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے تو اللہ اسے ضرور دیتا ہے،*
*لہٰذا تم اسے عصر کے بعد آخری ساعت (گھڑی) میں تلاش کرو۔🔹*
*📗«سنــن ابــو داٶد-1048»*
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *17 جمادی الثانی 1442ھ* 💎
🔖 *31 جنوری 2021ء* 💎
🔖 *18 ماگھ 2077ب* 💎
🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌅
🍂 *دین کا مسئلہ چھپانا!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس سے کوئی دین کا مسئلہ پوچھا گیا اور اس نے اسے چھپا لیا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے آگ کی لگام پہنائے گا ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-3658»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *16 جمادی الثانی 1442ھ* 💎
🔖 *30 جنوری 2021ء* 💎
🔖 *17 ماگھ 2077ب* 💎
🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌅
🍁 *منافق کی علامتیں !*
🔹 *آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، منافق کی علامتیں تین ہیں۔ جب بات کرے جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے اس کے خلاف کرے اور جب اس کو امین بنایا جائے تو خیانت کرے۔*🔹
📗«صحیح بخاری-33»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *15 جمادی الاولیٰ 1442ھ* 💎
🔖 *31 دسمبر 2020ء* 💎
🔖 *17 پوہ 2077ب* 💎
🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌅
🍀 *پڑوسی کے حقوق !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جبرائیل برابر پڑوسی کے بارے میں وصیت و تلقین کرتے رہے، یہاں تک کہ مجھے یہ خیال ہونے لگا کہ وہ ہمسایہ کو وارث بنا دیں گے۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-3674»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *14 جمادی الاولیٰ 1442ھ* 💎
🔖 *30 دسمبر 2020ء* 💎
🔖 *16 پوہ 2077ب* 💎
🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌅
🌺 *سلام کو پھیلاؤ!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سلام کو پھیلاؤ، کھانا کھلاؤ، اور بھائی بھائی ہو جاؤ جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے تمہیں حکم دیا ہے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-3252»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *13 جمادی الاولیٰ 1442ھ* 💎
🔖 *29 دسمبر 2020ء* 💎
🔖 *15 پوہ 2077ب* 💎
🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌅
💞 *اللہ کی رحمت !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جب اللہ تعالیٰ مخلوق کو پیدا کر چکا تو اپنی کتاب (لوح محفوظ) میں ،جو اس کے پاس عرش پر موجود ہے ، اس نے لکھا کہ میری رحمت میرے غصہ پر غالب ہے ۔ “*🔹
📗«صحیح بخاری-3194»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *12 جمادی الاولیٰ 1442ھ* 💎
🔖 *28 دسمبر 2020ء* 💎
🔖 *14 پوہ 2077ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌅
🍁 *مال وجاہ کی حرص!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو بھوکے بھیڑیئے جنہیں بکریوں کے ریوڑ میں چھوڑ دیا جائے اتنا نقصان نہیں پہنچائیں گے جتنا نقصان آدمی کے مال و جاہ کی حرص اس کے دین کو پہنچاتی ہے“۱؎۔*🔹
📗«سنــن ترمذی-2376»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
💙💜💙💜💙💜💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *09 ربیع الاول 1442ھ* 💎
🔖 *27 اکتوبر 2020ء* 💎
🔖 *11 کاتک 2077ب* 💎
🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌅
💞 *نیک لوگوں کو بشارتیں!*
🔹 *اور اُن لوگوں کو خوشخبری دے دو جو ایمان لے آئے اور جنہوں نے نیک عمل کیے کہ یقینا اُن کے لیے ایسے باغات ہیں جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہیں جب کبھی اُن میں سے کوئی پھل اُنہیں کھانے کو دیا جائے گا تو وہ کہیں گے : یہ وہی پھل ہیں جو اس سے پہلے بھی ہمیں دئیے گئے تھے اور انہیں ایک دوسرے سے ملتا جلتا دیا جائے گا اور اُن کے لیے وہاں پاکیزہ بیویاں ہوں گی اور وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں.*🔹
📗«سورۃ البقرۃ-25»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
🏵️ Hve Blessed Day🏵️
💙💜💙💜💙💜💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *10 صفر 1442ھ* 💎
🔖 *28 ستمبر 2020ء* 💎
🔖 *13 اسوج 2077ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌅
🌸 *قناعت پسندی !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کو دیکھو جو تم سے کم تر ہو، اس کو مت دیکھو جو تم سے برتر ہو، اس طرح امید ہے کہ تم اللہ تعالیٰ کی نعمت کو حقیر نہ جانو گے۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4142»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💙💜💙💜💙💜
Knock knock is anyone here.........
💙💜💙💜💙💜💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *06 صفر 1442ھ* 💎
🔖 *24 ستمبر 2020ء* 💎
🔖 *09 اسوج 2077ب* 💎
🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌅
🌸 *اصل مالداری؟*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مالداری دنیاوی ساز و سامان کی زیادتی سے نہیں ہوتی، بلکہ اصل مالداری تو دل کی بے نیازی اور آسودگی ہے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4137»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
**
💜💙💜💙💜💙💙💜💙💜💙💜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain