Damadam.pk
miss_fit's posts | Damadam

miss_fit's posts:

miss_fit
 

*امت کے بہترین اور بدترین لوگ*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
"میری امت کے بدترین وہ لوگ ہیں جو باتونی ، منہ پھٹ اور متکبر ہیں
اور بہترین لوگ وہ ہیں جن کے اخلاق اچھے ہیں"
(صحیح) الادب المفرد1308

miss_fit
 

*"غم وہ قیمت ہے جو ہم محبت کے عوض ادا کرتے ہیں۔۔۔۔۔* 🔥😔💔

miss_fit
 

*اپنوں کے ستائے اور ڈسے لوگ ... غیروں پہ اعتماد کمال کا کرتے ہیــــں .......!!!*💞💞💞

miss_fit
 

تم جس چیز کیلیے اللّٰه کو چھوڑ دو گے
اللّٰه تمھیں اسی شے سے رسوا کرے گا
اور یہ دنیاوی زندگی سوائے فریب کے کچھ نہیں🌸♥️
Allah ko bhoolny ki heavy price deni pry g... Us Rabb ko yad rkhen, K wohi yad rkhy jany k laaiq hai.🌷
#QuranDilKiBhaarAdmin
#ServantOfAllah