Damadam.pk
missashi22's posts | Damadam

missashi22's posts:

missashi22
 

ھر بات دل سے لگاؤ گے تو روتے رہ جاؤ گے
جیسے لوگ ھوں لوگوں کے ویسے ھی بن جاّؤ

Funny joke
m  : میرے خیال میں بھروسہ آگے پیچھے ھوگیا ھےء🥰😂😂 - 
missashi22
 

ھم سادگی میں ذرا سے جھک کیا گئے
تم نے گرا ھوا ھی سمجھ لیا☠️ جان

missashi22
 
missashi22
 

ھم علیمہ آپا کو انڈہ مارنے کی بھر پور مذمت کرتے ھیں کہ دو ٹکے کے منہ پہ تیس روپے کا انڈہ مارا گیا ھے

missashi22
 

لڑکی تو کوئی ملنی نہیں مرشد
دعا کرو کوئ چڑیل ھی چمڑ جائے
😔😔😔😔😔😔🖕🖕

missashi22
 

اپنے لمحے سنوارنے کے لئے
میری صدیاں اجاڑ دی اس نے
😔😔😔😔😔😔😔😔

missashi22
 

دمادم بھی بچے کی چڈی جیسا ھے
بار بار دیکھناپڑتاھےکہ کچھ آیا تو نہیں
🤣☺️🤣☺️🤣☺️🤣☺️🤣☺️🤣

missashi22
 

لڑکی پانچ بچوں کی ماں بننے کے بعد بھی دوسری لڑکی سے کہہ رھی ھوتی ھے کہ بہنا مجھے تو ابھی تک سچا پیار نہیں ملا 🥰

missashi22
 

بنا کر اپنی ذات کا عادی
اکثر لوگ چھوڑ جاتے ھیں
#fuck the luck

missashi22
 

خوش نصیبی کس کو پالینا نہیں ھوتا
خوش نصیبی کسی کے دل میں جگہ پالینا ھوتی ھے

missashi22
 

دو قسم کے لوگ کامیاب ھیں
ایک جن کا پھدو لگا ھوا
دوسرے جن کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
🥰🥰😙😙🥰🥰😙😙

missashi22
 

لوگوں کے جگاڑ بھی لگ جاتے ھیں
یہاں لوگوں کے شکار بھی لگ جاتے ھیں

missashi22
 

خوشیاں ھم سے روٹھی ھیں
اور غم ایسے چمٹے ھیں جیسے
بہن کا رشتہ دے رکھا ھے

missashi22
 

مانگی ھوئ محبت اور توجہ
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

missashi22
 

جب نیند آئے گی سو جائینگے
ھم نے کونسا محبت کی ھے

missashi22
 

رشتے جھوٹ بولنے سے نہیں
رشتے سچ بولنے سے ٹوٹتے ھیں

missashi22
 

یہاں کوئی کسی کا نہیں
سب دل رکھنے کی باتیں ھین

missashi22
 

کدھر گیا او وقت پرانا
تے پیے گیا کہڑی راہ؟؟

💢💥💢💫💥💢💥
m  : 💢💥💢💫💥💢💥 -