قدرت کی کائنات میں کی جانے والی
حسین تخلیق عورت بھی ھے
اتنے مصروف ھو گئے ھو تم ؟
M
اب تو دل دُکھانے بھی نہیں آتے
جانے والے کو واسطہ نہیں
جانے والے کو راستہ دیتے ھیں
😍❤️🌴جمعہ مبارک🌴❤️😍
😶🥺پتے کی بات😶🥺
دوست مت بناؤ
کیونکہ لوگ بدل جاتے ھیں
زیادہ سے زیادہ نوٹ بناؤ
کیونکہ نئے پرانے سب چل جاتے ھیں
دمادم پہ کوئی ایسی امیر
اور بڑے دل والی لڑکی ھے
جو میرے نمنر پہ مہینے
والا سپرکارڈ لوڈ کرا دے
دن رات اس کے لئے
دل سے دعا کیا کروں گا
😍❤️😍❤️😍❤️😍
یہاں جو برا نہیں
وہ بے وقوف ھے
لوگ منہ پھٹ کو تیز
ننگے اور بےحیا کو ماڈرن
ناچنے گانے والوں کو
خان صاحب سمجھتے ھیں
سارے رولے نصیبان دے
نِت پئے
رُسدے ڈھولے غریباں دے
لوگ تو ویسے بھی ملتے ھیں
عادتاُُ مجبوراً ضرورتاُُ رسماُُ ،
وقت جب اپنی آنکھ پھیر لیتا ھے
تو شیر کو کتا بھی گھیر لیتا ھے
تم تو بھول گئے
ھم سے
تو یہ بھی نہ ھوا

برا وھی ھوتا ھے
جو اچھا بن بن
کے تھک جاتا ھے
https://www.facebook.com/share/r/14JRr1RDaCa/
عورت کا کوئی اعتبار نہیں کبھی بھی کسی کی ھو جائے

انسان میں حوس ھونی چاھیے
محبت تو مجنوں نے بھی کی تھی
🥰اور ملا کیا؟۔۔۔ ایل
یہ لیجیئے سوچ اپنی جناب
مجھے گری ھوئ ملی ھے
ھم عاجزی میں ذرا جھک کیا گئے
آپ نے تو گرا ھوا ھی سمجھ لیا
ٹَھرک اور کُھرک کا کوئی علاج نہیں
جو دل سے اتر گیا
بھاڑ میں جائے
وہ اُدھر گیا یا ادھر گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain