میں لڑکیوں کے پیچھے نہیں بھاگتا
🥰🥰کیونکہ مجھے ساہ چڑ جاتا ھے

چھوٹی سوچ اور پیر میں موچ
انسان کو آگے بڑھنے نہیں دیتی

عورت آسانی سے ھار تب قبول
کرتی ھے جب ھار سونے کا ھو.
❌🤣😂🤣😂🤣✔️
یہاں کسی کو بھی حسب آرزو نہ ملا
کسی کو ھم نہ ملے اور ھمیں تو نہ ملا
اپنے اپنے کردار پہ ڈال کر پردہ اقبال
ھر کوئ کہہ رھا ھے زمانہ خراب ھے
ان لوگوں کی بے غیرتی کا بھی اپنا ھی لیول ھے
جو محفل میں بہن بلاتے ھیں اور تنہائی میں پرپوز کرتے ھیں
🥰🤣😂🤣🥰
لو جی یہ دیکھو نیا ڈرامہ🥰🤣🥰🤣
https://www.secretmessage.link/secret/6867848f0f55a/

🌦🌦🌦🌦
پل بھر میں ھر کسی کے ھو جانے والے
مطلبی لوگ کسی کے بھی نہیں ھوتے
ادھارے اور فری نیٹ والے لوگ
3
دن سے غائب ھیں
😂😜😂


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain