Damadam.pk
momal_memon's posts | Damadam

momal_memon's posts:

Tell me honestly..
m  : Tell me honestly.. - 
momal_memon
 

عید جب آتی ہے تو ملنے کا امکان رہتا ہے
مل کر کیا کہیں گے سوچ کر دل پریشان رہتا ہے

momal_memon
 

ہر عید پر ناراض ہو جاتے ہو
ہم عید منائیں یا یار منائیں

momal_memon
 

عید آئی تم نہ آئے کیا مزہ پھر عید کا
عید ہی تو نام ہے ایک دوسرے کے دید کا

momal_memon
 

اس نے کہا عید آرہی ہے
میں نے کہا تیری یاد آرہی ہے
اس نے کہا عید مناؤ گے
میں نے کہا تم آؤگی
اس نے کہا کب تک نہیں کرو گے عید
میں نے کہا جب تک نہیں ہوگا تیرا دیدار

momal_memon
 

آ رہی ہے عید اب تم بھی لوٹ آو نہ
کہ بنا تیری دید کے میری عید نہ ہو گی

momal_memon
 

جب کوئی نہ سمجھ رہا ہو تب خاموش رہنا بہتر ہے کیونکہ بحث باتوں کو بگاڑ دیتی ہے

momal_memon
 

کچے مکان دیکھ کر کسی سے رشتہ مت توڑنا دوستو تجربہ ہے میرا
مٹی کی پکڑ مضبوط ہوتی ہے سنگ مرمر پہ ہم نے اکثر پیر پھسلتے دیکھا ہے

momal_memon
 

ﺭﺷﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺳﻢﺩﻭﻧﻮﮞ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﮐﺒﻬﯽ ﺣﺪ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﺍﭼﻬﮯﺍﻭﺭ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ
ﻓﺮﻕ ﺑﺲ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﮯ
ﮐﮧ ﻣﻮﺳﻢ ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺭﺷﺘﮯ ﺭﻭﺡ ﮐﻮ

momal_memon
 

طلاق دیتی زبانوں کو کیا معلوم
جہیز کیسے بنتا ہے بیٹی کیسے بڑی ہوتی ہے

momal_memon
 

جب موبائل سے بیلنس اور رشتوں سے پیار ختم ہو جائے
تو لوگ گیم کھیلنا شروع کر دیتے ہیں

momal_memon
 

یقین کی پختہ دیوار میں اگر شک کی دراڑ پڑ جاۓ
تو وہ معذرت کے گارے سے بھر تو سکتی ہے
لیکن اس کے نشانات باقی رہتے ہیں

momal_memon
 

تعریفوں کے پل کے نیچے اکثر
مطلب کی ندیاں بہتی ہیں

momal_memon
 

غرور کس بات کا
دنیا کا ہر راستہ قبرستان کو جاتا ہے

momal_memon
 

good morng

Mubark ho sabko duaon m yd rkhna
m  : Mubark ho sabko duaon m yd rkhna - 
momal_memon
 

عید کے دن جب قریب دیکھے
میں نے اکثر اداس غریب دیکھے

momal_memon
 

دیس میں نکلا ہو گا کہیں عید کا چاند
پر دیس میں آ نکھیں کئی نم ہو نگی۔

momal_memon
 

عید کے خیال نے خو ش تو کر دیا لیکن
اب بھی تمہیں سو چ کر دل بہت اداس ہے۔

momal_memon
 

باپ ایک ذمہ دار ڈرائیورہے جوگھر
کی گاڑی کواپنےخون سےچلاتاہے