نہ اپنوں سے نہ ہی غیروں سے کھلتا ہے
یہ جنت کا دروازہ ہے میری ماں کے پیروں سے کھلتا ہے
ہر کسی کو صفائی دینے میں گریز کیجیے۔۔۔ خود اور جھاڑو میں فرق رکھیے۔۔۔
کسی کو پانے کی حسرت نہ رکھ خود اس قابل بن کہ لوگ تجھے پانے کی تمنا کرے
لبوں پہ آئی تھی ایک بات حرف حق بن کر خبر یہ پھیلی جہاں میں کہ زباں دراز ہیں ہم
ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں کم ہی کسی کو راس آتے ہیں
جو دروازے آپ پر بند ہوجائیں انھیں کھٹکھٹا کر اپنی عزتِ نفس نہ گرائیں
بیشک مشکل وقت بتا کر نہیں آتا
مگر سکھا کر اور سمجھا کر بہت کچھ جاتا ہے
آپ کس کے لیے کتنے اہم ہے
یہ ہمیشہ وقت ہی بتاتا ہے
خوابوں کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی ہے کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
آج میں نے سائے سے پوچھا کیوں چلتے ہو میرے ساتھ
کہنے لگا اور کوئی جو نہیں چلتا تیرے ساتھ
ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا ہی رہتے ہیں
کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتا ہے
ماں اور باپ دونوں جلتے ہیں۔ تب جاکر ہم بڑے ہوتے ہیں۔
ماں چولہے کے پاس۔ تو باپ باہر دھوپ میں ✌️😔
چراغ فکر یقینا بجھا کے سوتے ہیں
مگر نصیب کی شمع جلا کے سوتے ہیں
وہ روز خوابوں میں جنت کو دیکھتے ہونگے
جو اپنی ماں کے پیر دباکے سوتے ہیں
باپ کی دولت نہیں.
سایہ ہی کافی ہوتا ہے
اداسی بندے کو اللہ کے قریب لیجاتی ہے
اور مایوسی بندے کو اللہ سے دور کردیتی ہے۔
تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا
نہیں رویا🙇
جتنا کہ نبیﷺ
اپنی اُمت کیلئے روۓ🧎😢
دعائیں مانگتے تھک مت جانا
کبھی یہ مت کہنا کہ ہماری تو رب سنتا ہی نہیں
ارے! ایک وہی تو ہے جو سنتا ہے دل سے مانگو تو وہ ضرور دیتا ہے
رمضان میں اللہ کا ذکر
اللہ کے احسانات اتنے زیادہ ہیں کہ ہر وقت اس کو یاد کیا جاۓ
کثرت سے ذکر کرنے والوں کی دعائیں قبول ہوتی ہیں
بےشک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain