اگر آپ نے مجھے لاکھوں میں چنا ہے تو وعدہ ہے میرا
آپ کو کروڑوں کی بھیڑ میں کھونے نہیں دوں گا
مسجد میں نکاح ہو
جہیز میں قرآن پاک ہو اور جائے نماز ہو
مٹھائی میں کھجور ہو اور حق مہر میں نماز تہجد ہو
بس اتنی سی دعا ہے یااللہ قبول فرما
نہیں ہوں گا کمزور کبھی تمہارا کبھی ہمارا رشتہ
یہ تو وقت کی سازش کبھی تم مصروف کبھی ہم
تیری جدائی میرے مقدر کی تقدیر بن گئی
اٹھائی جو قلم لکھنے کو تیری تصویر بن گئی
bye forever all....🙏🙏🙏🙏😭😭😥😥😥
جسم پہ لگے زخم کو کوئی بھی بھر دے گا 😣😣
مگر اس دل کے زخموں کو تیرے سوا کوئی نہ بھرے گا😭😭
ہم اب کسی اور کے ہو جائیں تو اس میں حیرت کیسی
تم نے جو زخم دیے ہیں انہیں بھرنا بھی تو ہے نہ
بقایا زخم اضافی دئیے گئے مجھ کو
مرے لیے تو ترا انتظار کافی تھا
فریاد کر رہی ہے ترسی ہوئی نگاہ۔
دیکھے ہوئے کسی کو بہت دن گزر گئے۔
تمہارے بعد بڑا فرق آگیا ہے ہم میں
تمہارے بعد کسی سے خفا نہیں ہوئے ہم...
miss uh so much
Saarey waadon ko bhula sakta hun,
lekin rehne do..!
Main tumhein chor k ja sakta hun,
lekin rehne do..!
Tum jo har morr pe keh daitey ho khuda hafiz,
faisla mein bhi suna sakti hun,
lekin rehne do..!
Tum ne jo baat ki dil ko dukhaney wali,
us per main muskura b sakta hun,
lekin rehne do..!
Sharam aaye gi tumhein
warna tumharey waaday,
main tumhein yaad dila sakta hun,
lekin rehne do.
سب وقت کا انتظار کرتے ہیں
پر وقت ہی ایسی چیز ہے
جو کسی کا انتظار نہیں کرتا
Good nite all
تجھ سے نہیں تیرے وقت سے ناراض ہوں
جو کبھی بھی تجھے میرے لیے نہیں ملتا
for uh sain...
دنیا میں دو چیز کھبی نیھں بکتی
اک دوستی اور دوسرا سچا پیار
کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں
دل تڑپ تڑپ کر تمہیں یاد کرتا ہے
محسوس کرتا ہے درد مگر بول نہیں سکتا
میں روز کہتا ہوں خوش رہو تم
تم روز کہتی ہوں درد ہیں مجھے
kese ho
خودی پہ ناز اتنا ہے کبھی مڑ کر نہیں دیکھا
جسےہم اپنا کہہ ڈالے اسے ہونا ہی پڑتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain