خاموش سا شہر اور گفتگوں کی آرزو'
ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں۔
الفاظ صرف چبھتے ہیں
خاموشیاں مار دیتی ہیں
پھر کسی بات پہ ناراض نہ ہو جاؤ کہیں
تم سے تو بات بڑھاتے ہوئے ڈر لگتا ہے
خاموشیاں ہی بہتر ہیں
لفظون سے لوگ اکثر روٹھ جاتے ہیں
تجھ سے نہیں تیرے وقت سے ناراض ہوں
جو کبھی بھی تجھے میرے لیے نہیں ملتا
لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو
کون کہتا ے خدا نظر نہیں آتا
وہی نظر آتا ے جب کچھ نظر نہیں آتا
کہہ دو غمِ حُسین منانے والوں سے
مو من کبھی شہدا کا ماتم نہیں کرتے۔
فنا کر دوں اپنی ساری زندگی اللہ کی محبت میں
یہی وہ پیار ہے جس میں بے وفائی نہیں ہوتی
قدر نہ کرو تو چھین لیتا ہے خُدا
پھر چاہے وہ رزق ہو یا دوست
جب واسطے اور رابطے اللہ سے جڑ جائے,
تو پھر دل نہیں ٹوٹا کرتے
یہ سن کر محبت سےاعتبار ہی اٹھ گیا
آپکا ملایا ہوا نمبر تیسری لائن پہ مصروف ہے 😂
لڑکا: پیار ایک وائرس ہے....
امی: اور میری چپل اینٹی وائرس
دل والے صرف دلہن لے کے جاتے ہیں😍
اور دماغ والے اسکی سہیلی کا نمبر بھی😂
ایک سجدہ ندامت اور چند آنسو
اے میرے اللہ
تجھ کو منانا کتنا آسان ہے
بندگی میری یارب کاش تجھے بھا جائے
روزہ رکھ کر سجدہ کروں اور موت آ جائے
انسان کا ہر کام آسان ہو
اگر دن کا پہلا کام نماز ہو
مر کے جيتے ہيں جو ان کے در پے جاتے ہيں
جى کے مرتے هيں۔۔جو آتے هيں مدينه چھوڑ کر
چلو کرتے ہیں دعا خدا سے ہماری زندگی میں
جتنے بھی رمضان آئیں ایک ساتھ آئیں
میری نظروں کو آج بھی تلاش ہے تیری۔
بن تیرے زندگی اداس ہے میری۔
خدا سے مانگا بھی ہے تو صرف اتنا۔
مرنے سے پہلے آپ سے ملاقات ہو میری۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain