Damadam.pk
momal_memon's posts | Damadam

momal_memon's posts:

momal_memon
 

😔😔😔😔😔😔😔😭😭😭😭😭😭😭😰😰😰😰😥😥😥😥☹☹☹☹

momal_memon
 

Allah hafiz All

momal_memon
 

جانےوالوں کو روکھا نہیں کرتے دوست
بلکہ واپس انے کے لیے دعاکیا کرتے

momal_memon
 

دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو
وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں

momal_memon
 

او یار ہمیشہ چھڈ دیندا اے...
جس یار تے ڈھیر اعتبار ہووے...

momal_memon
 

Good nite all😔😔😔😔😞😞😞

momal_memon
 

ڈاکٹر اپنے دوست کو اپنی نئ ایجاد کے بارے میں بتاتا ہے ڈاکٹر: میں نے ایسی کریم بنائ ھے جس کو لگانے سے چا لیس سال کی آنٹی بیس سال کی لگنے لگے گی دوست: پھر تو یہ کریم بہت بکتی ہو گی؟ ڈاکٹر،افسوس کے ساتھ: یار بکے گی تو تب جب کوئ آنٹئ اپنے آپ کو چا لیس سال کی سمجھے!!!

momal_memon
 

بیوی نے شوہر کو وٹس ایپ کیا “آفس سے واپس آتے ہوۓ ایک کلو ٹنڈے، آدھا کلو ٹماٹر، دو کلو پیاز اور ایک پمپر لیتے آنا۔ اور ہاں صائمہ نے آپ کو سلام کہا ھے۔ شوہر نے فوراً رپلائ کیا : ” صائمہ کون؟” بیوی: کوئ نہیں، میں تو کنفرم کر رہی تھی کی آپ نے میرا میسج دھیان سے پڑھا ہے یا نہیں!

momal_memon
 

مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر، 😇
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی! ✌🏻✌🏻

momal_memon
 

پانی پی کر بهی نہیں جاتی ہچکیاں😜😜
شاید تیری یادیں واٹر پروف ہیں.....😂

momal_memon
 

چلو اچھا ہوا وہ کسی اور کا ہو گیا
ختم ھوئ فکر اسے اپنا بنانے کی

momal_memon
 

واہ غالب تیرے عشق کے فتوے بھی نرالے ہیں
وہ دیکھیں تو ادا____هم دیکھیں تو گناہ

momal_memon
 

کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے💕
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ💕

momal_memon
 

میں نے دل کے دروازے پر لکھا اندر آنا منع ہے❤
عشق مسکراتا ہوا بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں❤

momal_memon
 

کتنے چالاک ہیں کچھ میرے اپنے بھی
تحفے میں گھڑی تو دی مگر کبھی وقت نہیں دیا

momal_memon
 

اے زندگی! مجھے معاف کرنا
رسوا کیا تجھے! اوروں کیلئے

momal_memon
 

Good night all of uh

momal_memon
 

پپو نے جعلی نوٹ بنایا اور قائداعظم کی تصویر لگانا بھول گیا... دکاندار: اسکی تو ٹوپی نہیں ہے... پپو: یہ قائد اعظم کی گرمیوں کی تصویر ہے....

momal_memon
 

پپو انڈیا گیا.... انڈیا پولیس: تم کون ہو....؟ پپو: میں ہندو ہوں جناب.... پولیس: مجھے 5 بھگوان کے نام بتاؤ....؟ پٹھان: یسو، پنجو، ہار ، کبوتر، ڈولی......

momal_memon
 

پہلی عورت دوسری سے ، مجھے اپنے شوہر پہ شک ہے ، وو کسی لڑکی سے ملتا ہے دوسری عورت ، پھر تم کیا کرو گی ...؟ پہلی عورت ، میں آج ہی اپنے بوائے فرینڈ کو شوہر کے پیچھے لگاتی ہوں:........!