سردار: جناب مجھے دو سال پہلے بخار ہوا تھا... ڈاکٹر: تو اب کیا ہوا ہے...؟ سردار: آپ نے نہانے سے روکا تھا.... پوچھنا یہ تھا کہ اب نہا لیا کروں.....؟
سردار لڑکی سے: ہمارے دل میں آ جاؤ... لڑکی غصے سے چپل اتاروں کیا..؟ سردار: پگلی ایسے ہی آجاؤ دل ہے مسجد تھوڑی ہے........
سردار: اپنا رشتہ دیکھنے گیا... گھر والوں نے دونوں کو اکیلا چھوڑ دیا... سردار: باجی آپ لوگ کتنے بہن بھائی ہیں...؟ لڑکی: پہلے آٹھ تھے اب نو ہو گئے ہیں.....
اب مجھ کو کو ئی دِلا ئے نہ محبت کا یقین
جو مجھے بُھو ل نہیں سکتے تھے وہی بُھو ل گئے
درد ہودِل میں تو دواکیجیے
دِل ہی جب دردہوتو کیاکیجیے۔
Good nite all
اندر کوئی جهانکے تو ٹکڑوں میں ملوں گا
ہنستا هوا چہرا تو زمانے کے لئے هے,,,,!!
اتـــنی من مــانیاں اچــھی نہیں ہــو تیں
Sahab تــم صرف اپــنے ہی نہیں میرے بـــھی ہــو
میں نے اس سے کہا میرا کیا ہو گا تیرے چهوڑنے کے بعد..
اس نے ہنس کر کہا _ لاوارث _ اکثر مر جایا کرتے ہیں..
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔 ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
محبت دیکھی میں نے زمین کے لوگوں کی وصی
جہاں کچھ دام زیادہ ہوں وہاں لوگ بک جاتے ہیں
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭miss uh abu
good morng all
Good nite everyone
استاد (شاگرد سے) اچھا یہ بتاوٴ دن میں تارے کیوں نظر نہیں آتے؟ شاگرد: جناب وہ رات بھر جاگتے ہیں اس لیے دن میں سونے چلے جاتے ہیں۔
ایک عورت نے بھکاری کو روکھی سوکھی روٹیاں دیں۔ بھکاری روٹیاں لے کر کھڑا رہا۔ عورت نے کہا”روٹیاں تو دے دیں۔ اب کیوں کھڑے ہو؟“ بھکاری بولا”ہاضمے کی گولیں بھی دے دیں
Jazz ka monthly sms pkg kese chek hotabh kisi ko pata ho to tell me
کیا قصور تھا ہمھارا جو ہم سے بات کرنا چھوڑ دیا
☆دوست☆ وفا راس نہیں آئی یا ہمھاری غریبی اچھی نہیں لگی۔۔۔۔
درختوں سے تعلق کا ہنر تو سیکھ لے انساں
جڑوں میں زخم لگتے ہیں ٹہنیاں سوکھ جاتی ہیں 🎋💝

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain