کسی کی بات کو اپنے مطلب کے دس معنی پہنانے سے بہتر ہوتا ہے کہ تھوڑی زحمت کر کے اٌسی سے بات کا مطلب پوچھ لیا کریں تاکہ بدگمانی سے بھی بچیں اور سکون بھی پائیں
چهوٹی چهوٹی باتیں بڑے بڑے رشتوں میں ایسے بدگمانی کے سوراخ کر دیتی ھیں کہ انسان ساری عمر ان سوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں لگا کر بهی اپنے خوب صورت رشتے کو نھیں بچا سکتا