جنت سندن گھر آهي
جيڪو پنهنجن والدين کي هميشه خوش رکندو.
رمضان کریم کا پہلا جمعہ مبارک ہو 💖😍🥀
کورونا وائرس سےدنیا کی ترقی کا راز کھل گیا
انسان چاہے جتنا بھی ترقی کر لے.
لیکن انسان بہت کمزور ہے
طاقتور صرف اللہ کی پاک ذات ہے
رزق حلال انسان کی ضروریات کو پورا کرتا ہے اور حرام خواہشات کو پورا کرتا ہے
یا *ﷲپاک* اس ماہ *رمضان* ❤️کے صدقے ہمارے سارے گناہ😭 معاف فرما🤲 بیماروں کو *صحت کاملہ* عطا فرما🤲
اور ہم سب کو ہدایت دے 🤲 اور ہم کو اپنے *نیک مقاصد* پورے کرنے کی توفیق عطا فرما🤲
*(آمین)* 🤲
❤میرے اور میرے فیملی💝 کی طرف سے آپ سب کو اور سب کے فیملی💝 والوں کو❤رمضان المبارک❤دعا میں یاد رکھیں گا پلیز🥰
-‘جن کے لیے ہم اللہ کو ناراض کرتے ہیں نا وہی ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ ہمارا اللہ کے سوا کوئی بھی نہیں🖤✨
السلام علکم�دولت اور حسن کی لالچ میں کبھی اپنی سیرت خراب مت کرنا��کیونکہ دولت دنیا میں ہی ختم ہو جائیگی ��اور حسن مٹی میں دفن ہو جائیگا��لیکن اچھی سیرت آخرت تک تمہارا ساتھ دیگی
عنقریب ہم روزے رکھے گے اور خوشگوار دن گزاریں گے
انشاء اللہ
*✍🏻اللّٰہ سے قطرہ قطرہ مت مانگو، سمندر مانگو پورا، کیونکہ وہ "اختیارِ کُن" رکھتا ہے، اور اِس سے بڑھ کر اُس ذات کی شان کیا ہوگی کہ وہ کُن کہتا ہے اور سب ہوجاتا ہے....!*❤️
"ﷲﷻ"♥️
🥀 🥀
چین کے شہر وہان جہاں کرونا وائرس نے جنم لیا آج وہاں لاک ڈاؤن ختم رونقیں بحال اللہ میرے ملک پاکستان کی بھی رونق جلد بحال کرےآمین
_" یاد رکھو اللہ تعالی غرور اور بڑی بڑی باتیں کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔🌸♥🥀"_
اس دن تمہاری سب پریشانیاں ختم ہو جائیں گی
جس دن تمہیں یہ یقین ہو جائے گا کہ
ہر کام اللہ تعالی کی مرضی سے ہوتا ہے۔ ( بیشک )☝️
😇❤
حیّا اور وفا
جس عورت میں ہو اس عورت سے بڑھ کر کوئی عورت خوبصورت نہیں💓
جس سے
نکاح ہی نہیں کــــرنا
اس سے باتوں کے ذریعے
نفس کے چسکے بھی نہ لیں💔👌🔥
(بخاری، مسلم، مشکوٰۃ جلد 1 ص 441)
اللہ تعالی ہمیں ایسی بابرکت راتوں کی فضیلت کو سمجھ کراس میں عبادات کا اہتمام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
تحقیق شب برات۔۔۔ post 18...
''اب جو شخص شعبان کی پندرہویں رات مین شبِ بیداری کرے تو یہ فعل احادیث کی مطابقت میں بالکل مستحب ہے۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ عمل بھی احادیث سے ثابت ہے کہ شبِ برأت میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسلمانوں کی دعائے مغفرت کے لیے قبرستان تشریف لے گئے تھے۔"
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ:
''میں نے آقا و مولیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ماہِ رمضان کے علاوہ ماہِ شعبان سے زیادہ کسی مہینے میں روزے رکھتے نہیں دیکھا''۔ post 17
اس فرمان جلیل کی تعمیل میں اکابر علمائے اہلسسنت اورعوام اہلسنت کا ہمیشہ سے یہ معمول رہا ہے کہ رات میں شبِ بیداری کا اہتمام کرتے چلے آئے ہیں۔
شیخ عبد الحق محدث دہلوی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
''تابعین میں سے جلیل القدر حضرات مثلاً حضرت خالد بن معدان، حضرت مکحول، حضرت لقمان بن عامر اور حضرت اسحٰق بن راہویہ رحمھم اللہ مسجد میں جمع ہو کر شعبان کی پندرہویں شب میں شبِ بیداری کرتے تھے اور رات بھر مسجد میں عبادات میں مصروف رہتے تھے''۔ post16
اس حدیث پاک میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے مغفرت و رحمت کی ندا کا ذکر ہے۔
شبِ بیداری کا اہتمام
شبِ برأت میں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود بھی شبِ بیداری کی اور دوسروں کو بھی شبِ بیداری کی تلقین فرمائی۔
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان عالیشان اوپر مذکور ہوا کہ "جب شعبان کی پندرہویں رات ہو تو شبِ بیداری کرو اور دن کو روزہ رکھوpost 15
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain