Damadam.pk
momnaaa's posts | Damadam

momnaaa's posts:

momnaaa
 

سچ بتائیں ...😌
رونق آتی ہے نہ دمادم میں...🙈
میرے آنے سے...😜😋😅
نہیں کہنے والوں کو #جیلس سمجھا جائے گا...😂😅😝

momnaaa
 

خدا گواہ ہے ہم دنیا میں کسی سے اتنے ذلیل نہیں ہوتے جتنے ذلیل اس شخص کے ہاتھوں ہوتے ہیں جسے ہم دنیا میں سب سے زیادہ چاہتے ہیں اور خوشی خوشی ذلیل ہوتے چلے جاتے ہیں اور ہم ذلیل ہوکر بھی خوش رہتے ہیں صرف اس امید پہ کہ انکی توجہ کا ایک لمحہ میسر آجاۓ۔🙂🍁

Social media post
m  : Mazeet news ki liye posts ka w8 kary shukariya - 
momnaaa
 

حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ، قَالَ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ حَدَّثَنِي عَامِرُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِنَّكَ لَنْ تُنْفِقَ نَفَقَةً تَبْتَغِي بِهَا وَجْهَ اللَّهِ إِلاَّ أُجِرْتَ عَلَيْهَا، حَتَّى مَا تَجْعَلُ فِي فِي امْرَأَتِكَ "
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کی رضامندی کی خاطر جو کچھ بھی تو خرچ کرے گا اس کا تجھے اجر ملے گا حتی کہ اپنی بیوی کے منہ میں لقمہ ڈالنا بھی باعثِ اجر ہے۔۔۔۔۔۔ صحیح بخاری۔۔۔

momnaaa
 

حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ أَخْبَرَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا أَنْفَقَ الرَّجُلُ عَلَى أَهْلِهِ يَحْتَسِبُهَا فَهُوَ لَهُ صَدَقَةٌ "
حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: جب آدمی ثواب کی نیت سے اپنے اہل و عیال پر خرچ کرتا ہے تو وہ بھی اس کے لیے صدقہ بن جاتا ہے۔
صحیح بخاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

momnaaa
 

چراغ لے کر بھی ڈھونڈو گے 🤭
تب بھی میرے جیسے معصوم ممبر نھی ملے گی 😕
نا شکرے لوگوں ☺️😂

momnaaa
 

خوش نصیب ہے وہ عورت جسے پانے کے لیئے مرد اللّٰه کے آگے روتا ہے اور ایسا صرف عمیرہ احمد کے ناولز میں ہوتا ہے۔
🤔😁😐

momnaaa
 

ياﷲ اھي لمحا ڪڏھن ختم نه ڪجان جن لمحن ۾ منھنجي امان مسڪرائيندي آھي
آمين❤️❤️

momnaaa
 

سچ بتائیں ...😌
رونق آتی ہے نہ گروپ میں...🙈
میرے آنے سے...😜😋😅
نہیں کہنے والوں کو ...
جیلس سمجھا جائے گا...😂😅😝

momnaaa
 

Chai wala bacha gaya ab gubar wala bacha aya hai jo kaha raha hai ki kal sobha hone si pehli gubar kha lo corona khatam ho jai ga or agar nhi khaya to corona si mar jao ga 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 tobha hai kaha si ate hai ise log 🤣🤣🤣🤣 .. Allah pak hidayat di ise logo ko ... Ameen

Funny joke
m  : Sachi me strange hai 🤣🤣🤣🤣🤭🤭🤭🤭🤭 - 
پیوٹن سے ہاتھ ملانے والے ڈاکٹر میں کورونا وائرس
ماسکو: (1 اپریل 2020) اسپتال کے ڈائریکٹر ڈینس پروٹیسینکو میں کورونا وائرس کی تصدیق۔ انہوں نے ایک ہفتہ پہلے روسی صدر ولادی میرپیوٹن سے ہاتھ ملایا تھا۔ماسکو کے اسپتال کے ڈائریکٹر ڈینس پروٹیسینکو میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ انہوں نے ایک ہفتہ پہلے روسی صدر ولادی میرپیوٹن سے ہاتھ ملایا تھا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کے صدر ولادی میرپیوٹن نے ایک ہفتہ پہلے روس کے ایک اسپتال کا دورہ کیا تھا۔ دورے کے دوران پیوٹن نے اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ڈینس سے دو مرتبہ ہاتھ ملایا تھا۔ اسپتال کے ڈائریکٹر بیمار پڑگئے اور ٹیسٹ کرانے پر اس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ اب یہ معلوم نہیں کہ پیوٹن کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔ یا ڈاکٹر بعد میں کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔
m  : پیوٹن سے ہاتھ ملانے والے ڈاکٹر میں کورونا وائرس ماسکو: (1 اپریل 2020) - 
momnaaa
 

🌹 _____. دوستی ._____🌹
دوستی کرنا اتنا آسان ھے
جیسے مٹی سے مٹی پہ لکھنا
” لیکن “
دوستی نھبانا اتنا مشکل ھے
جیسے پانی سے پانی پر لکھنا😊

momnaaa
 


ناول پڑھ کر رونے والی حساس لڑکی
زندگی کی تلخیوں کو مسکرا کر جھیلتی ہے 😊❤

momnaaa
 

نبھانانہيں ہوتا تو رشتے مت بناؤ
کوئی دوسرا ٹوٹ جاتا ہے تمہارے ٹائم پاس کے چکر ميں💔💔

momnaaa
 

بہت دشوار ہوتا ہے محبت ہار کر جینا۔۔۔
اسے بس اتنا کہہ دینا بھرم توڑا نہیں کرتے۔۔۔۔

momnaaa
 

سڀاڻي اپريل فول آهي
ڏک جي گهڙين ۾ ڪوڙ ڳالهائي ڪنهن جي دل آزاري ڪرڻ کان پاسو ڪجو

momnaaa
 

حق سچ ڳالهائڻ ڇڏي ڏيون تہ سڀ رٺل پرچي پوندا
پر ضمير جيئڻ نہ ڏيندو ۽ اسان جيئڻ ٿا چاهيون🙏

momnaaa
 

سڀاڻي اپريل فول آهي
ڏک جي گهڙين ۾ ڪوڙ ڳالهائي ڪنهن جي دل آزاري ڪرڻ کان پاسو ڪجو

momnaaa
 

کرونا کے اصل مفہوم کو سمجھیں
(ک) سے کلام اللہ
(ر) سے روزہ
(و) سے وضو
(ن) سے نماز
(الف) اللہ
انسان کو چاہئیے کے وہ اللہ کے احکامات پر عمل کرے وضو کرے نماز پڑھے روزہ رکھے قرآن کی تلاوت کرے