میں جب کوئى پانچ چھ سال کى تھى تب کچھ لوگوں کو ٹى وى پر دیکھتى تو سوچتى کہ ان لوگوں نے تو لاالہ کے پرچم اٹھائے هوئے ہیں،مسلم لوگ ہیں تو ایسے کیسے احتجاج اور بغاوت کر سکتے ہیں،
لیکن جیسے جیسے مجھے سمجھ آتى گئى تو پتہ چلا یہ تو کشمیرى ہیں جو،تب سے آزادى کے لئے کوشش کر رهے ہیں جب هم اپنے ملک پاکستان میں آگئے تھے یہ وه قوم ہے جو آج تک جھکى نہیں ،جس نے غلامى پر اپنى آزادى کى تحریک کو ترجیح دى ،جسے اپنے اللہ اور رسولؐ پر یقین هے، جن کى مائیوں کو اپنے شیردل بیٹوں پر فخر ہے کشمیرى نہ تو جھکے تھے اور نہ جھکیں گے کمزور لوگ طاقت استعمال کرتے ہیں اور،مضبوط قوم اپنے ایمان پر قائم هے جب تک ،زنده یہ قافلہ هے تب تک🖤🌸
هم کشمير کے ساتھ ہیں،
اور کشمیر آزاد ہو کر رهے گا🌺
انشاء اللہ🙂💚
🥰🥰🥰_🥀
اتنی لمبی راتوں کے باوجود اگر فجر کی نماز نصیب نہیں ہوتی🤔
تو یہ اللہ تعالیٰ سے تعلقات خراب ہونے کی نشانی ہے
😔