حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: قسم ہے اُس (ذات) کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا جب تک وہ اپنے ماں باپ اور اولاد سے بڑھ کر مجھ سے محبت نہ کرے۔
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا : تم میں سے کوئی شخص اس وقت نک مومن نہیں ہو سکتا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ پسند نہ کرے جو اپنےلیے کررہا ہے۔
صحیح بخاری
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں اور حیا (شرم) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔
صحیح بخاری
اسان پاڻ ئي موت جي تيارين ۾ آهيون،
سازشون
بيڪار آهن تنهنجيون.
──────⊹⊱✫⊰⊹──────
Surah Al-Baqarah
Verse 2
──────⊹⊱✫⊰⊹──────
ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِلْمُتَّقِينَ
یہ (قرآن) وہ کتاب ہے جس (کے کلام اللہ ہونے) میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے۔ (یہ) ہدایت ہے ان پرہیزگاروں کے لیے۔
━━━━━━ ◦ ❖ ◦ ━━━━━━
Shared via 'Al Quran'
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ ایک شخص نےنبی ﷺسے پوچھا:اسلام کی کون سی خصلت بہتر ہے؟ آپﷺ نے فرمایا کھانا کھلانا اور (ہر مسلمان کو) سلام کرنا خواہ آپ اسے جانتے ہوں یا نہ جانتے ہوں۔
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے (دوسرے)مسلمان محفوظ ہوں، اور مہاجر وہ ہے جو ان کاموں کو چھوڑ دے جن سے اللہ نے منع کیا ہے۔ امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابو معاویہ کہتے ہیں کہ ہم سے بیان کیا داؤد نے انہوں نے عامر شعبی سےانہوں نے کہا میں نے عبداللہ بن عمرو سے سنا انہوں نے نبیﷺ سے سنا(پھر یہی حدیث بیان کی)۔ اور عبدالاعلیٰ نے اس کو داؤد سے روایت کیا انہوں نے عامر سے انہوں نے عبداللہ سے انہوں نےنبی ﷺسے۔
جيڪو برداش ن ڪري سگھي اھو دوست ڪھڙو
جيڪو سمجھي ن سگھي او رشتو ڪھڙو
❤🙏
#لفظ_لڑکیاں:💕⚘
تشریح،،، "کسی کی #جنت"
"کسی کی #عزت" "کسی کی #بہن"
"کسی کی #رحمت"💞💞💞
#لفظ_لڑکے: ❤️
تشریح،،، کسی کی جنت کا #دروازہ "
کسی کی عزت کا #رکھوالا" "کسی کا #بھائی"
کسی کے بڑھاپے کا #سہارا ❣️❤️💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain