ﺑﮯ ﺷﮏ ﺑﮭﺎﮌ ﻣﯿﮟ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﻟﯿﮑﻦ ﺑﮭﯿﮍ ﻣﯿﮟ ﻣﺖ ﺟﺎﺋﯿﮟ😐
#Stay_Home
#Save_Lives
Jab Masjide Bulati Thi Tab Hamare Pass Time Nahi Tha ,
Aaj Time Hai Toh Masjid Tumhe Aane Nahi De Rahi Hai Namaz Ke liye ,
Namaz Ke liye Allah Ko Manao ....😢😭
✍🏻 *جن لوگوں کو تمیز کا پتہ نہیں ہوتا ان میں زبردستی تمیز انسٹال کرنیکی کوشش کی جائے تو انکا سسٹم یا تو خراب ہوجاتا ___یا__ پھر اوقات سے باہر ہوجاتا ہے !!*
"راز پوچھا تھا کامیابی کا🥀
جواب آیا __ قرآن پڑھو"🙂❤️
جب مسجد میں اللہ بلاتا رہا تب کوئ نہیں گیا اب لوگ جانا چاہتے ہیں لیکن اللہ داخل نہیں ہونے دے رہا😔💔🥀

ﺑﮯ ﺷﮏ ﺑﮭﺎﮌ ﻣﯿﮟ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﻟﯿﮑﻦ ﺑﮭﯿﮍ ﻣﯿﮟ ﻣﺖ ﺟﺎﺋﯿﮟ😐
#Stay_Home
#Save_Lives
عورت کی عزت کیجیے
بنت حوا ساتھی ہے
ابن آدم کی غلام نہیں۔۔
🌸〰♥♠
یا اللہ ! جس تیزی سے یہ وبا پھیلی ہے
اس سے زیادہ تیزی سے اسے واپس موڑ کے
ختم فرما
آمین

میرپور تین ہفتوں کے لئے لاک ڈاؤن ..
ڈپٹی کمشنر صاحب سے گزارش ہے تمام دکانداروں,شاپنک مل,اور کراےکے گھروں وغیرہ کے کرایہ جات معاف کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جائے...
#کروناوائرس #میرپور #لاک_ڈاؤن #حکومت_آزادکشمیر
#COVID19 #CRONAVIRUS #MIRPUR #IMYSB #YSB
پاکستان اسٹیج 3 میں داخل ہو رہا ہے، جہاں لوگوں سے لوگوں میں وائرس کی منتقلی شروع ہو گی۔ 480 میں سے کم از کم 59 کیسز ایسے ہیں، جن میں مقامی طور پر کرونا وائرس پھیل چکا ہے۔
اللہ کا واسطہ ہے، آپ اس چیز کو سمجھیں۔ اگر ہم احتیاط نہیں کرتے، تو میرے منہ میں خاک؛
اگلے دو سے تین ہفتوں میں کرونا وائرس کا طوفان آنے والا ہے، جسے ہمارا ہیلتھ سسٹم برداشت نہیں کر پائے گا۔
یہ کوئی سازش یا افواہ نہیں۔ کرونا بد قسمتی سے حقیقت ہے اس لئے احتیاط کریں۔
ہم ایک غریب ملک کے شہری ہیں، یہاں بھوک کی وجہ سے صورتحال دوسرے ممالک سے بھی بدتر ہو سکتی ہے، ہمارا پورا نظام زمین بوس ہوجائے گا۔
ہم دوراہے پر کھڑے ہیں، تھوڑی سی احتیاط سے ہم اس امتحان سے نکل جائیں گے اور لاپرواہی سے ہمارا سب کچھ ڈوب جائے گا۔
احتیاط سے خود کو، اپنے پیاروں اور پاکستانیوں کو بچا لیجیے🙏
پاکستان اسٹیج 3 میں داخل ہو رہا ہے، جہاں لوگوں سے لوگوں میں وائرس کی منتقلی شروع ہو گی۔ 480 میں سے کم از کم 59 کیسز ایسے ہیں، جن میں مقامی طور پر کرونا وائرس پھیل چکا ہے۔
اللہ کا واسطہ ہے، آپ اس چیز کو سمجھیں۔ اگر ہم احتیاط نہیں کرتے، تو میرے منہ میں خاک؛
اگلے دو سے تین ہفتوں میں کرونا وائرس کا طوفان آنے والا ہے، جسے ہمارا ہیلتھ سسٹم برداشت نہیں کر پائے گا ہی۔
یہ کوئی سازش یا افواہ نہیں۔ کرونا بد قسمتی سے حقیقت ہے اس لئے احتیاط کریں۔
ہم ایک غریب ملک کے شہری ہیں، یہاں بھوک کی وجہ سے صورتحال دوسرے ممالک سے بھی بدتر ہو سکتی ہے، ہمارا پورا نظام زمین بوس ہوجائے گا۔
ہم دوراہے پر کھڑے ہیں تھوڑی سی احتیاط سے ہم اس امتحان سے نکل جائیں گے اور لاپرواہی سے ہمارا سب کچھ ڈوب جائے گا۔
احتیاط سے خود کو، اپنے پیاروں اور پاکستانیوں کو بچا لیجیے🙏

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain