Damadam.pk
momnaaa's posts | Damadam

momnaaa's posts:

momnaaa
 

پنجاب لاک ڈاون
وزیر اعلٰی عثمان بزدار کا صوبے بھر میں دو ہفتے کے لئے لاک ڈاؤن کا اعلان
ڈبل سواری پر بھی پابندی ہوگی
Stay home stay safe

momnaaa
 

──────⊹⊱✫⊰⊹──────
Surah An-Nahl
Verse 119
──────⊹⊱✫⊰⊹──────
ثُمَّ إِنَّ رَبَّكَ لِلَّذِينَ عَمِلُوا السُّوءَ بِجَهَالَةٍ ثُمَّ تَابُوا مِنْ بَعْدِ ذَٰلِكَ وَأَصْلَحُوا إِنَّ رَبَّكَ مِنْ بَعْدِهَا لَغَفُورٌ رَحِيمٌ
بے شک آپ کا پروردگار ان لوگوں کے لئے جو جہالت و نادانی سے برائی کر گزرتے ہیں اور پھرا س کے بعد توبہ کر لیتے ہیں اور اپنی اصلاح کر لیتے ہیں یقیناً آپ کا پروردگار اس کے بعد بڑا بخشنے والا، بڑا رحم کرنے والا ہے۔
━━━━━━ ◦ ❖ ◦ ━━━━━━
Shared via 'Al Quran'

momnaaa
 

اِنَّمَا حَرَّمَ عَلَیْکُمُ الْمَیْتَۃَ وَ الدَّمَ وَ لَحْمَ الْخِنْزِیْرِ وَ مَاۤ اُہِلَّ لِغَیْرِ اللّٰہِ بِہٖ ۚ فَمَنِ اضْطُرَّ غَیْرَ بَاغٍ وَّ لَا عَادٍ فَاِنَّ اللّٰہَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ ﴿۱۱۵﴾
اللہ نے تو تم پر صرف مردار ، خون ، سور کا گوشت اور اس جانور کو حرام کیا ہے ، جس پر اللہ کے سوا کسی اور کا نام پکارا جائے ، پھر جو کوئی بے قراری کی حالت میں ہو ، نہ نافرمانی کرنے والا ہو اور نہ حد سے بڑھ جانے والا ، تو یقیناً اللہ خوب معاف کرنے والے اور بے حد مہربان ہیں ، (۱)
سورۃ النحل

momnaaa
 

اِنَّمَا حَرَّمَ عَلَیْکُمُ الْمَیْتَۃَ وَ الدَّمَ وَ لَحْمَ الْخِنْزِیْرِ وَ مَاۤ اُہِلَّ لِغَیْرِ اللّٰہِ بِہٖ ۚ فَمَنِ اضْطُرَّ غَیْرَ بَاغٍ وَّ لَا عَادٍ فَاِنَّ اللّٰہَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ ﴿۱۱۵﴾
اللہ نے تو تم پر صرف مردار ، خون ، سور کا گوشت اور اس جانور کو حرام کیا ہے ، جس پر اللہ کے سوا کسی اور کا نام پکارا جائے ، پھر جو کوئی بے قراری کی حالت میں ہو ، نہ نافرمانی کرنے والا ہو اور نہ حد سے بڑھ جانے والا ، تو یقیناً اللہ خوب معاف کرنے والے اور بےحد مہربان ہیں ، (۱)
سورۃ النحل

m  : Allah khair kary - 
m  : Allah pak bachai har ek insan is virus si - 
m  : ... 😌 ... - 
m  : Allah hadiyat di hum sab ko Ameen... 🤐😬 - 
m  : Afsos Ye Pakistan hai yaha par hukomat mehnagai kary na kary par awam zaror - 
m  : Wah Kya Acha Tarka hai sab ko shadi ke bary me batne ka. Ma-sha-Allah Acha - 
m  : Allah pak janat-al-farduos me ala makam ata kary ga Ameeen - 
momnaaa
 

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

m  : Had hai hum Pakistani har bat par mazak bana let's hai 🤐😬🥴 - 
m  : Right..... - 
m  : Good wali news... 😇🙂😌😊☺ - 
m  : ... 🌹🌹🌹 .... - 
m  : Right...??? - 
m  : ... 🥺🥺🥺 ... - 
m  🔥 : Public message for everyone.. - 
m  : .... 🍃🍃🍃 .... -