Damadam.pk
momu's posts | Damadam

momu's posts:

momu
 

ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں تو کیا ہوا زندا ہے کتنے لوگ محبت کیے بغیر ۔۔۔۔۔

momu
 

چاند پلکوں پہ لیے دھوپ کنارہ کرتے
جلتے موسم کی فضا کیسے گوارہ کرتے
کھینچ لاتے کسی بادل کو برسنے کے لیے
وہ جو حِدت میں کھڑے ہم کو اشارہ کرتے
ہم کڑی دھوپ کو چھاؤں کا سہارا دیتے
بُجھتے سورج کا سرِ عام نظارہ کرتے
ہالہ آنکھوں کے فلک سے تجھے تکتا رہتا
ہم تجھے چاند کی سنگت میں ستارہ کرتے
ہم نہ ہوتے کبھی نادِم نہ ہی شکوہ کرتے
عشق غلطی ہے تو یہ غلطی دوبارہ کرتے
ہم ترے نام کو سُنتے ہی بھڑک سے جاتے
ہم ترے نام کو جل جل کے شرارہ کرتے
ہم نے دنیا میں ہی جنت کا مزہ لوٹ لیا
ہم ترے ساتھ نہ ہوتے تو خسارہ کرتے
۔۔۔۔۔

momu
 

برسوں سے بگڑے ہیں اسی اس پہ
کہ تیرے ہاتھ لگیں گے تو سدھر جائیں گے🥀.....

momu
 

وہ اتنا خاص ہے جتنا آسمان کے لیے چاند 🌙❤️.....

momu
 

Really can't afford to lose you .....

momu
 

: آج چھیڑو نہ نبھا کی باتیں آج ہم دکھ سے بھرے بیٹھے ہیں

momu
 

فردوسِ دل اسیرِ خیالِ تو بودن است
عیدِ نگاه چشم به رویت گشودن است

momu
 

کچھ لوگ ہم سے محبت کرکے ہماری آنکھوں میں اُداسی اور طویل انتظار چھوڑ جاتے ہیں.🙂💔
.....

momu
 

'''--پہلے کرتا رہا تلقین نہ رویا کرو۔۔۔۔۔
پھر اک دریا میری آنکھوں سے اتارا اس نے.....💔🙂

momu
 

زِندگی میں کوئی بھی ملاقات فضول نہیں ہوتی، ہر انسان جس سے آپ ملتے ہیں یا تو آپکی آزمائش ہوتا ہے یا سزا ہوتا ہے یا پھر آسمانی تحفہ🌸🖇️♥️ ❤️•....

momu
 

مرد اگر ہاتھ چھڑا کر جانا چاہے تو ہاتھ بڑھا کر روک لو ہو سکتا ہے کہ وہ رک جائے لیکن اگر عورت ہاتھ چڑھا کر جانا چاہے تو کبھی مت روکنا کیونکہ وہ ہاتھ چھڑانے سے پہلے ہی جا چکی ہوتی ہے💔🥀 life advice

momu
 

ہمارے چہرے کی سلوٹوں میں عَجب حوادث کی داستاں ہے ہماری آنکھوں کی پُتلیوں نے جو خواب دیکھے تھے مَر چُکے ہیں_

momu
 

: تم بھی سخن شناس تھے،درد آشنا نہ تھے تم نے بھی شعر سُن کے فقط واہ واہ کی

انسان خود بھی
m  : انسان خود بھی - 
momu
 

عورت اداسی آنسوؤں میں بہا دیتی ہے مرد کو سگریٹ سلگانی پڑتی ہے تیرے دل سے.....
ہمارے رابطے کیا ہوئے ؟ تجھے بھی ہر بات بتانی پڑتی ہے

momu
 

اِس بار وہ ملا تو عجب اُس کا رنگ تھا
الفاظ میں ترنگ نہ لہجہ دبنگ تھا
اک سوچ تھی کہ بکھری ہوئی خال و خط میں تھی
اک درد تھا کہ جس کا شہید انگ انگ تھا
اک آگ تھی کہ راکھ میں پوشیدہ تھی کہیں
اک جسم تھا کہ رُوح سے مصروفِ جنگ تھا
میں نے کہا کہ یار تمہیں کیا ہوا ہے یہ
اس نے کہا کہ عمرِ رواں کی عطا ہے یہ
میں نے کہا کہ عمرِ رواں تو سبھی کی ہے
اس نے کہا کہ فکر و نظر کی سزا ہے یہ
میں نے کہا کہ سوچتا رہتا تو میں بھی ہوں
اس نے کہا کہ آئینہ رکھا ہوا ہے یہ
دیکھا تو میرا اپنا ہی عکسِ جلی تھا وہ
وہ شخص میں تھا اور علی تھا وہ

momu
 

پھر نہ ملیں گے
تجھے
کسی جلی کتاب میں
لفظوں کی طرح
۔
۔
۔

momu
 

usny kaha
میں روز اس کو سمجھاتا ہوں عشق فانی ہے
وہ پھر سے خواب محبت کے بونے لگتی ہے
ایسی لڑکی سے کون بحث کا خطرہ مول لے
جو لاجواب ہو جائے تو رونے لگتی ہے
🍂.mene bhi keh diya
کیسے ممکن تھا کوئی عیب دکھائی دیتا
میں نے دیکھا تھا اُسے عشق میں اندھی ہو کے🙂

You most special for me
m  : You most special for me - 
momu
 

میں اس کی یاد سے اک پل کو نکل پاٶں😔🥀
میرے خدا ، مجھے اتنا تو بے وفا کر دے
.
.
.
.
.