Damadam.pk
momu's posts | Damadam

momu's posts:

momu
 

*ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے*💔
*سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں*😢

momu
 

: عظيم لوگ تھے ٹُوٹے تو اِک وقار کے ساتھ، کسی سے کچھ نہ کھا بس اداس رہنے لگے!

momu
 

اے کاش کے ایسا بھی ہوا ہوتا میری کمی نے تجھے بھی اداس کیا ہوتا لوٹ آتے ایک پل میں تمہارے پاس تیرے لبوں نے میرا نام تو لیا ہوتا

momu
 

سے ، تجدیدِ رسم و راہ نہ کر دوسری مرتبہ _______! تباہ نہ کر ہاتھ کب جوڑتے ہیں ؟ ہم تجھ سے اے غمِ زندگی ______! نِباہ نہ کر تِیر پیوست کر کے دل میں ، عدمؔ وہ یہ کہتے ہیں ___! آہ آہ نہ کر

momu
 

باتوں کی مٹھاس اندر کا بھید نہیں کھولتی
مور کو دیکھ کے کون کہہ سکتا ہے
کہ یہ سانپ کھاتا ہو گا 🔥💯
.
.
.
.
.

momu
 

*اگر آپ نظر انداز کرنے کے ماہر نہیں*
*ہیں تو آپ بہت کچھ کھوئیں گے*
*سب سے پہلے اپنا سکون اور اطمینان*

momu
 

ایسا ٹوٹا ہے رابطہ اس سے🪦💔
ساری دنیا اداس لگتی ہے!! 🍁💯
.
.
.
.
.

momu
 

اور اُس نے مجھے تب چھوڑا جب اُس
کو یقین ہو گیا تھا کہ یہ میرے علاوہ اب کسی اور کو نہیں چاہے گی🙂🥀
.
.
.
.
.

momu
 

Alhamdulillah for everything ❤️

momu
 

تیری آیتوں کے سوا یا رب!🕋
میرے پاس دلاسے کو اور کچھ بھی نہیں ہے✨

momu
 

موت سے کہو مجھے لے جاؤ...🪦
میں زندگی کے قابل نہیں 💔🍁
.

momu
 

میرے دُکھ کو سمجھا نہیں کسی نے💔
سب نے اپنی اپنی مرضی چلائی !!🍁💯
.
.
.
.
.

momu
 

میں نے جنت نہیں دیکھی
بس امی کو دیکھا ہے
یا اللہ میری امی کو صحت کاملہ عطا فرما آمین

momu
 

اُس نے دور رہنے کا مشورہ بھی لکھا ہے
ساتھ ہی محبت کا واسطہ بھی لکھا ہے
اُس نے یہ بھی لکھا ہے میرے گھر نہیں آنا
صاف صاف لفظوں میں راستہ بھی لکھا ہے
کچھ حروف لکھے ہیں ضبط کے نصیحت میں
کچھ حروف میں اُس نے حوصلہ بھی لکھا ہے
شکریہ بھی لکھا ہے ........ دل سے یاد کرنے کا
دل سے دل کا ہے کتنا ...... فاصلہ بھی لکھا ہے
کیا اُسے لکھیں اب..... کیا اُسے کہیں اب

momu
 

*ســـرورِ ایلیــــاء 🖤🥀*
تجھ سے کچھ اور تعلق بھی ضروری ہے میرا
یہ محبت تو کسی وقت بھی مر سکتی ہے 🌸🥀

momu
 

مشکوک عادتوں سے میرا جی نہ کر اداس🪦
جی بھر کے مجھ کو لوٹ مگر، اعتبار سے 💔
.
.
.

momu
 

میرا سکون اور سکون بھی روح کا
.....
دیکھ یار کس قدر قیمتی ہیں آپ

Romantic Poetry image
m  : All in one just you.....❣️ - 
momu
 

یُوں جُستجُوئے یار میں آنکھوں کے بَل گئے
ہم کُوئے یار سے بھی کُچھ آگے نکل گئے
واقف تھے تیری چشمِ تغافل پسند سے
وہ رنگ جو بہار کے سانچے میں ڈھل گئے
وہ بھی تو زندگی کے اِرادوں میں تھے شریک
جو حادثات _____ تیری مروّت سے ٹل گئے

momu
 

شاید ترے خوابوں میں مرا عکس نہیں ہے
ورنہ تری آنکھوں میں شکایت نہیں ہوتی
اس درجہ مجھے خود میں مقفّل نہ کریں آپ!
اس درجہ اسیری میں محبت نہیں ہوتی