مطلب تک شہد ورنہ زہر ہیں لوگ






خود کشی ،عشق،فنا ،قتل یا پھر ترک وفا
کچھ بھی کر سکتا ہے جذبات میں ایا ہوا شخص

الصلوة والسلام علیك یا رسول اللہ
جمعہ مبارک
یا الرحم الرحمین

ہوتی ہیں محبت میں کئی راز کی باتیں
ایسے ہی تو اس کھیل میں ہارا نہیں جاتا
بے دلی سے ہی سہی مگر کبھی کبھی تو
وہ جو حال پوچھتے ہیں احسان کرتے ہیں
میں یوں تو بھول جاتا ہوں خراشیں تلخ لہجے کی
مگر جو زخم گہرے دیں وہ رویے یاد رکھتا ہوں
صلی اللہ علیہ وسلم
جب تک ہم خدا کی ذات سے رابطہ استوار نہیں کریں گے زندگی کی سلوٹیں دور نہیں ہوں گی
حقیقی زندگی میں محبتیں اکثر یک طرفہ اور لاحاصل ہی ہوتی ہیں


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain