جن کے خواب آنکھوں میں ٹوٹ جاتے ہیں
ان کے لہجوں سے گلے کیا جائز ہیں؟




یہ دکھتی رگ ہے میاں یہ سوال مت پوچھو
ہم اہل ہجر سے لطف وصال مت پوچھو
کہا نا ٹھیک ہوں،ہاں ٹھیک ہوں،کہاں تو ہے
میں رو پڑو گا میری جان حال مت پوچھو
یہ جو زندگی کی کتاب ہے یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے
کہیں اک حسین سا خواب ہے کہیں جان لیوا عذاب ہے
کہیں چھاؤں ہے کہیں دھوپ ہے کہیں اور ہی کوئی روپ ہے
کئی چہرے اس میں چھپے ہوئے اک عجیب سی یہ نقاب ہے
کہیں کھو دیا کہیں پا لیا کہیں رو لیا کہیں گا لیا
کہیں چھین لیتی ہے ہر خوشی کہیں مہرباں بے حساب ہے
کہیں آنسوؤں کی ہے داستاں کہیں مسکراہٹوں کا بیاں
کہیں برکتوں کی ہیں بارشیں کہیں تشنگی بے حساب ہے
راجیش ریڈی

https://youtu.be/soJvd7NlR7M
Dua ki video


جدا ہوتے ہیں بہت لوگ اک تم بھی سہی
اب اتنی بات پہ کیا زندگی حرام کر دیں
اور اصرار تھا انھیں کے بھلا دیجئے ہمیں
ہم نے بھلا دیا تو
وہ اس پر بھی خوش نا ہوئے




محبت چند لمحوں کی مکمل ایک کہانی ہے
نہیں رکھتی میں کسی سے شوق الفت
بے رحم سی لڑکی ہوں دل توڑ بھی دیتی ہوں

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain