نہ دبی دبی سی محبتیں نہ ڈھکی چھپی اب عداوتیں نہ دکھاوے کی مسکراہٹیں نہ روگ جاں پہ قباحتیں میں تھک گیا ہوں جھوٹ سے مجھے چاہیے اب سچ یہاں گر رنجشیں تو رنجشیں کر چاہتیں تو چاہتیں
بارش۔ ہواوں کی سنساہٹ۔ مٹی کی خوشبو۔ کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں۔ مہکتی ہوئی خوشبو۔ چائے کا کپ۔ شاعری کی کتاب۔ دریچہ۔ تنہائی۔ اور بیتی ہوئی یادیں۔ کہنے کو جدا جدا۔ مگر جچتے ہیں ایک ساتھ۔ بارش،شاعری،میں اور چائے۔
ماضی اٹھا کہ پھینک دو کچرے کے ڈھیر میں آنکھوں کو جس کی یاد سے وحشت ہوا کرے یہ تو نہیں کہوں گا کے وہ مر جائے میرے بن ہنسنے میں بس کبھی کبھی اسے دقت ہوا کرے
پہلے میں پاگل یہ سمجھتی تھی کہ۔۔🥹 درد صرف محبت دیتی ہے💔💔 فیر جھاڑو کا تیلامیرے ناخن میں وجا😳☺ فیر لوہے کے دروازے کے ساتھ میری کہنی وجی😛😛 فیر پاپڑ کھاتے ہوے میری زبان دانتوں کے ساتھ کٹ گی😜😜 فیر میرے پیر کی چیچی انگلی بیڈکے کنارے پے جا وجی😂😂😂 فیرمیرے سجے ہتھ کی انگلیاں درواجے میں آ گیں😢😢 فیر مجھے پکا یقین ہو گیا یاڑڑ صرف محبت ہی درد نہیں دیتی۔۔۔ 😁😁