تھوڑی سی اس طرف بھی نظر ہونی چاہیے یہ زندگی تو مجھ سے بسر ہونی چاہیے آئے ہیں لوگ رات کی دہلیز پھاند کر ان کے لیے نوید سحر ہونی چاہیے اس درجہ پارسائی سے گھٹنے لگا ہے دم میں ہوں بشر خطائے بشر ہونی چاہیے وہ جانتا نہیں تو بتانا فضول ہے اس کو مرے غموں کی خبر ہونی چاہیے 🖤
مجھے ہمیشہ تم سے ملنے کی طلب رہی ہے لوگ کہتے ہیں ایک چیز کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے لیکن میں نے جب جب تمھیں دیکھا میری محبت میں اضافہ ہوا My love😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain