Damadam.pk
mozilafirefox's posts | Damadam

mozilafirefox's posts:

mozilafirefox
 

📖 ارشاد باری تعالیٰ ﷻ :
اَفَرَءَیۡتَ مَنِ اتَّخَذَ اِلٰـہَہٗ ہَوٰىہُ وَ اَضَلَّہُ اللّٰہُ عَلٰی عِلۡمٍ وَّ خَتَمَ عَلٰی سَمۡعِہٖ وَ قَلۡبِہٖ وَ جَعَلَ عَلٰی بَصَرِہٖ غِشٰوَۃً ؕ فَمَنۡ یَّہۡدِیۡہِ مِنۡۢ بَعۡدِ اللّٰہِ ؕ اَفَلَا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۲۳﴾
📚 ترجمہ :
پھر کیا تم نے اسے بھی دیکھا جس نے اپنا خدا اپنی نفسانی خواہش کو بنا لیا ہے ، اور علم کے باوجود اللہ نے اسے گمراہی میں ڈال دیا ، اور اس کے کان اور دل پر مہر لگا دی ، اور اس کی آنکھ پر پردہ ڈال دیا ؟ اب اللہ کے بعد کون ہے جو اسے راستے پر لائے؟ کیا پھر بھی تم لوگ سبق نہیں لیتے؟

mozilafirefox
 

اللھم صل علی محمد وال الہ وبارک وسلم

mozilafirefox
 

فاصلہ قرب بنا ، قرب بھی ایسا کہ مجھے
دل کی دھڑکن ترے قدموں کی صدا لگتی ہے۔۔!

mozilafirefox
 

میری دنیا تمہی ہو تمہی آسرا❣❣💕💕

mozilafirefox
 

اِس قدَر رات گئے ' کون ملاقاتی ہے؟
ایسا لگتا ہے' کوئی یاد چلی آتی ہے
مَیں نے چاہا ' نہ کہا اور نہ خواہش کی کبھی
تیرے کُوچے میں تِری آب و ہَوا لاتی ہے
کس قدَر گھاؤ ہیں ' معلوم نہیں ہے کہ ابھی!
جسم سے رُوح کا رشتہ تو مضافاتی ہے
صفحہِ دہر پہ فطرت نے لِکھا ہے مِرا نام !
تم سمَجھتے ہو کہ یہ فیصلہ لمحاتی ہے

mozilafirefox
 

زندگی آدھی ہے، ادھوری ہے
تیرا آنا بہت ضروری ہے
سامنے تو ہے لمحہ لمحہ مرے
اور زمیں آسماں کی دوری ہے
کوئی منطق، کوئی دلیل نہیں
تو ضروری تو بس ضروری ہے
جیسے قسمت پہ اختیار نہیں
یہ محبت بھی لا شعوری ہے
کون سیکھا ہے صرف باتوں سے
سب کو اک حادثہ ضروری ہے
ایک بس تو رہا مری حسرت
اور ہر آرزو تو پوری ہے
لکھتے لکھتے گزر گیا ابرک
داستاں آج بھی ادھوری ہے

mozilafirefox
 

سمندر کو کیا غم ہے بتا بھی نہیں سکتا
پانی بن کر آنکھوں میں آ بھی نہیں سکتا

mozilafirefox
 

جہاں امیدیں دم توڑتی ہیں وہاں سے اللہ کے معجزے شروع ہوتے ہیں

mozilafirefox
 

سر جھٹکنے سے کچھ نہیں ہو گا
میں تیرے حافظے میں رہ گیا ہوں

mozilafirefox
 

صلی اللہ علیہ وسلم

mozilafirefox
 

میں نے سمندر سے سیکھا ہے جینے کا سلیقہ
چپ چاپ سے رہنا اور اپنی موج میں بہنا

Beautiful Nature image
m  : مجھ سے نفرت کے تیرے دعوے ایک جگہ..! مگر میرا نام سن کر تیرا پلٹنا کمال - 
Mozila sharing
m  : Mozila sharing - 
mozilafirefox
 

جب رشتہ دیکھنے جاو تو لڑکی کی آواز ریڈیو سے بھی سلو ہوتی ہے پتہ نہیں شادی کے بعد بوفرز کہاں سے لگ جاتے ہیں😁😁

mozilafirefox
 

آسماں کی جانب قبولیت کی راہ تکتی آنکھیں
اشک جو رکھتی ہیں قابلِ رشک رکھتی ہیں

mozilafirefox
 

دنیا میں ایک سانپ ایسا بھی ھے جس کا جسم ہر سیکنڈ میں 0.5سنٹی میٹر بڑھتا ھے یعنی ھر 200 سیکنڈ میں وہ ایک میٹر تک لمبا ھو جاتا ھے۔
مگر جونہی اسکا منہ اس کے جسم کے کسی بھی حصے کو ٹچ ھوتا ھے تو وہ وہیں مر جاتا ھے۔
یہ دنیا کا واحد زہریلا سانپ ھے جو خود کے ھی زہر سے مر جاتا ھے۔
سوچو!
اگر ایسا نہ ھوتا تو اللہ جانے وہ کتنا بڑا ھو جاتا اور کیا کیا نقصان کرتا؟؟
یاد رھے کہ یہ سانپ صرف "نوکیا موبائل" کی گیم میں پایا جاتا ھے 🙄
غور سے پڑھنے کا شکریہ 🐍🐉

mozilafirefox
 

پیچھے کون کیا بولتا ہے فرق نہیں پڑتا
یہ ہی کافی ہے سامنے کسی کا منہ نہیں کھلتا
ویسے کتے بھونک ہی سکتے ہیں بس😁😁

یہ آم بننا چاہتا تھا لیکن فیملی پریشر کی وجہ سے  تربوز بن گیا
ایسا تعلیمی نظام ہے ہمارا
m  : یہ آم بننا چاہتا تھا لیکن فیملی پریشر کی وجہ سے تربوز بن گیا ایسا تعلیمی - 
mozilafirefox
 

اور یہ آیت میری طاقت ہے
وتعز من تشاء وتزل من تشاء

mozilafirefox
 

حدِ اَدراک سے آگے ہے، تیرے قرب کی شام🔥🥀
ڈھونڈنے تجھ کو کہاں__چاند ستارے جاتے
تجھ سےمنسُوب ہوئے، تو یہ حسرت ہی رہی
ہم کبھی______اپنے حوالے سے پکارے جاتے