اپنے سکون کے لئے کچھ لوگوں کو نظر انداز کرنا کمزوری نہیں عقلمندی ہے

میں تو سمجھا تھا اس کو کافی تھا میں
اب جا کر راز کھلا کے اضافی تھا میں
زندگی میں اگر بہت پریشان ھو تو ایک لمبی سی زنجیر لو. درخت کو باندھ لو ...
نا نا نا .. خودکشی نہیں کرنی وچ ایک پیٹی پاو پینگ بناو . جھولے لو. انجوائے کرو..
زندگی دے رولے نہیں مکدے۔۔۔۔
سر لامکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہی وہ چلے نبی
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے
کوئی آپ کہے،پھر تم کہے،پھر تم سے کہے،تم کون ہو؟
وہ تہی دست بھی کیا خوب کہانی گر تھا
باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا
ہنساتا تھا مجھ کو تو پھر وہ رُلا بھی دیتا تھا
کر کے وہ مجھ سے اکثر وعدے بُھلا بھی دیتا تھا
بے وفا تھا بہت مگر دل کو اچھا لگتا تھا
کبھی کبھار باتیں محبت کی سُنا بھی دیتا تھا
کبھی بے وقت چلا آتا تھا ملنے کو
کبھی قیمتی وقت محبت کے گنوا دیتا تھا
تھام لیتا تھا میرا ہاتھ کبھی یوں ہی خود
کبھی ہاتھ اپنا میرے ہاتھ سے چھڑا بھی لیتا تھا
عجیب دھوپ چھاؤں سا مزاج تھا اُس کا
معتبر بھی رکھتا تھا نظروں سے گرا بھی دیتا تھا!
*پروین شاکر*
وہ حبسِ بے دلی ہے خدایا کہ اِن دنوں
گھبرا رہے ہیں تیرے تہجد گزار بھی
حیدر عباس
الھم صلی علی محمد وعلی آلہ و بارک وسلم
اپنے اچھے وقت میں اللہ کے ساتھ تعلق بہتر کر لو اللہ برے وقت میں تمھارے ساتھ تعلق بہتر کرے گا
۔🌹 ┈••❃⊰ *مَفۡہُوۡمِ حَدِیۡثُ* ⊱❃••┈ 🌹
۔ *••══ ༻◉﷽◉༺══••*
📚 وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «ابْغُونِي فِي ضُعَفَائِكُمْ فَإِنَّمَا تُرْزَقُونَ - أَوْ تُنْصَرُونَ - بِضُعَفَائِكُمْ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ°
❖ حضرت ابودرداء ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’مجھے اپنے ضعیفوں میں تلاش کرو ، تم اپنے ان کمزوروں ہی کی وجہ سے رزق دیئے جاتے یا مدد کئے جاتے ہو ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔ ۔ ۔ !🌱💐
۔ (مشکوٰۃ المصابیح : ۵٢۴٦)
*✍️ حضور ﷺ پر درود آپ خود نہیں پڑھتے بلکہ آپ کو چُن لیا جاتا ہے آپ کی آواز کا سُنا جانا بھی درِ رسول ﷺ کی حاضری کے برابر ہے ۔۔۔ جیسے دل کو دل سے راہ ہوتی ہے یونہی یاد بھی یک طرفہ نہیں ہوتی ۔ ۔ ۔🌹*
*اللَّهُمَّ صَلِ عَلٰی سَيَّدِ نَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلَّمُ° 🌴*
اک کھلونا ٹوٹ جائے گا نیا مل جائے گا
میں نہیں تو کوئی تجھ کو دوسرا مل جائے گا
Amara😂😂😂
ہوا ہے جو سدا اس کو نصیبوں کا لکھا سمجھا
عدیمؔ اپنے کیے پر مجھ کو پچھتانا نہیں آتا
راحت جاں سے تو یہ دل کا وبال اچھا ہے
اس نے پوچھا تو ہے اتنا ترا حال اچھا ہے
ماہ اچھا ہے بہت ہی نہ یہ سال اچھا ہے
پھر بھی ہر ایک سے کہتا ہوں کہ حال اچھا ہے
ترے آنے سے کوئی ہوش رہے یا نہ رہے
اب تلک تو ترے بیمار کا حال اچھا ہے
یہ بھی ممکن ہے تری بات ہی بن جائے کوئی
اسے دے دے کوئی اچھی سی مثال اچھا ہے
دائیں رخسار پہ آتش کی چمک وجہ جمال
بائیں رخسار کی آغوش میں خال اچھا ہے
آؤ پھر دل کے سمندر کی طرف لوٹ چلیں
وہی پانی وہی مچھلی وہی جال اچھا ہے
کوئی دینار نہ درہم نہ ریال اچھا ہے
جو ضرورت میں ہو موجود وہ مال اچھا ہے
کیوں پرکھتے ہو سوالوں سے جوابوں کو عدیمؔ
ہونٹ اچھے ہوں تو سمجھو کہ سوال اچھا ہے
ذرا آ کے سامنے بیٹھ جا مری چشم تر کے قریب آ
مرے آئنہ میں بھی دیکھ لے کبھی اپنی زلف کی برہمی
خلیل الرحمن اعظمی
یہ تمنا نہیں اب داد ہنر دے کوئی
آ کے مجھ کو مرے ہونے کی خبر دے کوئی
ہزار طرح کی مے پی ہزار طرح کے زہر
نہ پیاس ہی بجھی اپنی نہ حوصلہ نکلا
```"ہم دیکھ رہے ہیں بار بار تمہارا آسمان کی طرف منہ کرنا تو ضرور ہم تمہیں پھیردیں گے اس کی طرف جس میں تمہاری خوشی ہے.." (سورۃ البقرہ-۱۴۴)```
وہ مضطرب تھا عشق میں نقصان نا ہو جائے
ہم مطمئن تھے کے جان کا خسارہ ہے اور بس
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain