میرے احباب مجھے یاد تو کرتے ہوں گے
کتنا باتونی تھا میں کتنا شریر آدمی تھا
مسئلہ حل ہوا؟ ہوا کہ نہیں؟
ہم سا کوئی ملا؟ ملا کے نہیں؟
چھوڑیے ہم کو ہم تو بے دل ہیں
آپ کا دل لگا؟ لگا کے نہیں؟
شدّت ِعشق کوکیا روئیں کہ ہم نے دل میں،
درد ِدنیا بھی ضرورت سے زیادہ رکھا،
دائرہ ایک تیرے گرد بنانے کے سوا،
دل کی پرکار نے ہر زاویہ ادھا رکھا،
ناصرہ زبیری
کچھ دکھ درد ہنسی چھین لیتے ہیں
سب کچھ گزر جاتا ہے، لیکن سب کچھ بھلایا نہیں جاتا۔
ساتھ اُس کے ہر قدم چلنے کی عادت کِس لیے...؟؟
چھوڑ کر وہ چل دیا تو کیا کرو گے سوچ لو...🙂🖤
مسلسل سوچتے رہتے ہیں تم کو
تمہیں جینے کی عادت ہو گئی ہے
اہتمام صادق
تمہیں حساب پہ ہے کتنی دسترس لیکن
محبتوں میں خسارے کا دکھ سمجھتے ہو؟
ہمارے ہنسنے پہ تم رو دیے ، تو ظاہر ہے
دلوں کو چیرتے آرے کا دکھ سمجھتے ہو
کوئی تو شخص ہو جی جان سے چاہیں جس کو
کوئی تو جان تصور ہو کہ جس کے ہو لیں
آہ یہ دل کی کسک ہائے یہ آنکھوں کی جلن
نیند آ جائے اگر آج تو ہم بھی سو لیں
🖤🌸
کرشن ادیب
زندگی خوبصورت خود بخود نہیں بنتی بلکہ حسن و اخلاق کی اینٹوں سے تعمیر کرنا پڑتی ہے......
*لا الہ الااللہ* سے بڑھ کر ابلیس کی کمر توڑنے والی چیز اور کوئی نہیں!
امام سفیان ثوری رحمہ اللہ
اس گھڑی پوچھوں گا تجھ سے یہ جہاں کیسا ہے
جب تیرے حسن پہ تھوڑا سا زوال آ جائے
کٹھن ہے راہ گزر تھوڑی دور ساتھ چلو
بہت کڑا ہے سفر تھوڑی دور ساتھ چلو
تمام عمر کہاں کوئی ساتھ دیتا ہے
یہ جانتا ہوں مگر تھوڑی دور ساتھ چلو
ہزار راہیں مڑ کے دیکھیں ، کہیں سے کوئی صدا نہ آئی
بڑی وفا سے نبھائی تم نے ، ہماری تھوڑی سی بے وفائی
جہاں سے تم موڑ مڑ گئے تھے ، یہ موڑ اب بھی وہیں پڑے ہیں
ہم اپنے پیروں میں جانے کتنے ، بھنور لپیٹے ہوئے کھڑے ہیں
کہیں کسی روز یوں بھی ہوتا ، ہماری حالت تمہاری ہوتی
جو رات ہم نے گزاری مر کے ، وہ رات تم نے گزاری ہوتی
تمہیں یہ ضد تھی ہم بلاتے ، ہمیں یہ امید وہ پُکاریں
ہے نام ہونٹوں پہ اب بھی لیکن ، آواز میں پڑ گئی دراڑیں
.
🥀🍂🍁🖤
مجھے آپ سے محبت کرتے رہنا بہت پسند ہے ۔
کسی بھی بدلے کی تمنا کیے بغیر
میرے لیے یہ کافی ہے کہ مجھے آپ سے محبت ہے ۔۔❤️
کون پھر تم کو سراہے گا ہماری مانند
کون رکھتا ہے میری جان ہماری آنکھیں....!🖤
صلی اللہ علیہ وسلم
رخِ سفید ! کبھی اپنے اندرون سے پوچھ !
وہ بات کیا تھی ؟ کہ جو کر گئی سیاہ تجھے !
فقیر کیوں تجھے مرنے کی بد دعا دے گا ؟؟
ترا غرور ہی کر جائے گا تباہ تجھے !
_صبر آ جائے ناں تو من پسند شخص کے مر جانے پہ بھی دُکھ نہیں ہوتا 💔🥀
❣️مالک بن دینار کہتے ہیں:
"اللہ کی محبت کی ایک علامت بندے کا اللہ کو ہر وقت یاد کرنا ہے،کیوں کہ انسان جس سے محبت کرتا ہے اسے کثرت سے یاد کرتا ہے۔"
📚 *شعب الایمان*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain