ابهی تم سا تها کوئی رو برو ...
تمهیں یاد ہم نے بہت کیا ....
بڑی رس بهری تهی وہ گفتگو. ..
تمهیں یاد ہم نے بہت کیا ....
وہی مست آنکهوں کی مستیاں ..
وہی چاند چہرے کی چاندنی ..
وہی عرض حال تها هو بہو ...
تمهیں یاد ہم نے بہت کیا ...
وہی هونٹ تهے وہی پهول تهے ..
وہی بے مثال اداسیاں ...
وہی خواب تها .. وہی آرزو ..
تمهیں یاد ہم نے بہت کیا ...
وہی آرزوء وصل تهی ...
جو روزو شب کی مثل تهی ..
وہی دلکشی وہی رنگ و بو ...
تمهیں یاد ہم نے بہت کیا ...
🌹❤️🌹❤️🌹❤️
حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا...اللہ تعالیٰ نے پہلے نماز میں دو دو رکعت فرض کی تھی ۔ سفر میں بھی اور اقامت کی حالت میں بھی ۔ پھر سفر کی نماز تو اپنی اصلی حالت پر باقی رکھی گئی اور حالت اقامت کی نمازوں میں زیادتی کر دی گئی۔
Narrated `Aisha: the mother of believers٫ prophet Muhammad said: Allah enjoined the prayer when He enjoined it, it was two rak`at only (in every prayer) both when in residence or on journey. Then the prayers offered on journey remained the same, but (the rak`at of) the prayers for non-travelers were increased.
*Sahih Bukhari _ 350*
ممکن نہیں وه بےخبر ہو جذبات سے میرے
بات دل کی ہو تو دل تک ضرور جاتی ہے 🖤
یہ دنیا آنکھ ہے_____ اور آنکھ بھی اداسی کی___
تمام لوگ یہاں_____ چلتے پھرتے آنسو ہیں_____
جب انسان شروع شروع میں بات کرتا ہے، تو وہ بہت دلچسپ ہو کے بات کرتا ہے، دیر تک باتیں کرتے رہتے ہیں، گھنٹوں تک ایک دوسرے کو وقت دیتے ہیں، بنا مانگے بنا چاہے، وہ سب ایک دوسرے کو میسر کرتے ہیں، مگر رفتہ رفتہ باتیں کم ہونے لگتی ہیں، کیونکہ ہم بہت زیادہ قریب آجاتے ہیں ، اور ایسے ہم دور ہوتے جاتے ہیں، لڑ کر جھگڑ کر کیونکہ ایک طرف دوستی سچی ہوتی ہے، وہ اپنے لئے توجہ کی بھیک مانگتی ہے، کبھی یہ یک طرفہ محبت میں مبتلا کر دیتی ہے، ذہنی مریض بنا کر چھوڑ دیتی ہے، لا حاصل محبت کا انجام صرف اور صرف رونا، سسکنا اور تڑپنا ہوتا ہے😢💔>.<
تم اپنے بخت پر نازاں نہیں ہو حیرت ہے۔۔۔
ہم جیسے لوگ دعاؤں میں مانگے جاتے ہیں۔۔
دعائیں مانگ تیری۔۔ عمر مُجھ سے زیادہ ہو۔۔
تُجھے میں جاکر دکھاونگا۔۔ ایسے جاتے ہیں۔۔۔
*Dua*✨
*Supplication of morning and evening*
*صبح و شام کی دعا*
حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ
’’مجھے اللہ ہی کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرشِ عظیم کا رب ہے۔‘‘
تمہارے بعد چشمہ کبھی صاف نہیں کیا..
تمہارے بعد دیکھنے کی چاہ کس کو تھی..
💔🥀
اب میری خاموشی چبھ رہی ہے جن کو
میرے بولنےسےاکتائے ہوئے لوگ ہیں یہ
ہیں سو عیب مجھ میں مگر _ _ _خود کیا
سب آسمان سے آئے ہوئے لوگ ہیں یہ
ہجر دی رات دا پچھلا پہر
ٹھنڈی ٹھار ہَوا تے میَں !✨
کِسے بدید دی راہ وِچ رُل گئے
ہنجو،خواب،وفا تے میَں...!🖤🥀
میں کس کو کیا بتاؤں کہ ہر شخص میرا حال
پوچھے ہے مجھ سے پُرسش اعمال کی طرح
ساقی امروہوی 🥀
تلی دی اِک اِک لکیر دُکھ اے
جے سوچیۓ تے فقیر دکھ اے
فضول نبضاں نہ ٹوہ طبیبا
سمجھ لے رانجھا واں ہیر دُکھ اے
میں عشق سوہنئی دا ویکھیا اے
غریب گھر نوں امیر دکھ اے
ہزار خُشیاں ہنڈاو بھاویں
ایہہ ساہ اے ایہدی اخیر دکھ اے
کلیم کِنی کُو دیر بچسیں
حیات پنچھی اے تیر دکھ اے
تجمل کلیم
کچھ وصال آخر تک ، معتبر نہیں ہوتے
ساتھ چلنے والے بھی ، ہمسفر نہیں ہوتے
کچھ کہے بنا اکثر ، بولتی ہیں آنکھیں بھی
گفتگو کے سب لمحے، حرف گر نہیں ہوتے
عمر بھر نہیں ملتا واپسی کا دروازہ
آگہی کے زنداں میں بام و در نہیں ہوتے
🖤
میں کیسے بھول سکتا ہوں ؟
فنِ کوزہ گری میں طاق ساحر کو
میں کیسے بھول سکتا ہوں...
کہ میرے چاک کی مٹی,
اُسی دستِ ہنر کے معجزے سے
ایک پیکر میں ڈھلی
وہ مانجھی ہے جسے پتوار سے منجدھار
کی دھڑکن سنائی دے
وہ ساحل ہے جسے گہرے سمندر کی خبر ہو
میں شب بھر اس کے پہلو سے لپٹ کر
خواب ہوتی ساعتوں کا لمس چُنتا ہوں
ہزاروں خواہشوں کے تار بُنتا ہوں !
مرے ساحل ہوا کے زیر و بم پر ناچتی
موجِ تلاطم کو عجب آہستگی سے زیر کرتے ہیں
جمالِ آب و گُل خاموش لمحوں میں پنپتا ہے
فنِ کوزہ گری کے طاق ساحر میں کیسے
بھول سکتا ہوں.....!!
راشد نواز
وہ رُوح میں خُوشبُو کی طرح ہوگیا تحلیل
جو دُور بہت چاند کے ہالوں کی طرح تھا..!!
جو چاندنی رات میں چاند سے بھی زیادہ خوبصورت ہے، وہ ہمارے پیارے نبی خاتم النبیین حضرت مُحمد ﷺ ہے،
💕 بیشک، سبحان اللہ 💕
معلوم نہیں ان کو ________علاجِ غمِ جاناں🌸
کہنے کو تو اس شہر میں ، لقمان بہت ہیں✨
بھر آئیں نہ آنکھیں _____ تو اک بات بتاؤں🌸
اب تجھ سے بچھڑ جانے کےامکان بہت ہیں✨
🌊 *SURAH NOOH.*
*سورۃ نمبر 71 نوح - آیت نمبر 21*
أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
________________________
قَالَ نُوۡحٌ رَّبِّ اِنَّهُمۡ عَصَوۡنِىۡ وَاتَّبَعُوۡا مَنۡ لَّمۡ يَزِدۡهُ مَالُهٗ وَوَلَدُهٗۤ اِلَّا خَسَارًا ۞
*ترجمہ نوح (علیہ السلام) نے کہا اے میرے پروردگار ! ان لوگوں نے میری تو نافرمانی کی اور ایسوں کی فرمانبرداری کی جن کے مال و اولاد نے (یقیناً ) نقصان ہی میں بڑھایا ہے۔
میں نے خدا کی طرف بھیجا ہے ایک خالی خط ...🙏
کچھ بھی نہیں بتایا اُس کو کیونکہ سب جانتا ہے وہ...!
بیشک
- اس دنیا کی ہمدردی میں بھی دھوکے ہے << 🌸🩶
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain