Assalam o alikum wrwb...jumma mubark
شکوے آنکھوں سے گر پڑے ورنہ
لفظ ہونٹوں سے کب کہے ہم نے
ہے تبسم ہمارے لب پہ ابھی ہم کہاں زندگی سے ہارے ہیں

وابستگیاں خوار کرتی ہیں احتیاط کیجئے
صلی اللہ علیہ وسلم

بیزار پھر رہے ہیں سب اپنی حیات سے
اور سب کو اہے عمر دراز بھی
کچھ صلے اس جہاں کے لئے نہیں ہوتے
سلجھے ہوئے ضرور ہیں مگر
الجھنے سے پرہیز کیجئے
ہم کیوں کسی کا سوگ منائیں
جو جاتا ہے بھاڑ میں جائے
کسی کے بارے میں برا سوچنے سے پہلے اس کے حالات سمجھو
زندگی وہ کہانی ہے جس میں من چاہے کردار نہیں ملتے
محدود ہونے میں ہی سکون ہے۔
بعض انکشافات انسان کی نیندیں اڑا دیا کرتے ہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔کیسے ہیں سب

فلک دیکھ کر مسکراتا ہوا شخص
کسی روز کمرے سے مردہ ملے گا


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain