الحمد للہ رب العالمین

اداسی روح تک پہنچ جائے تو سزا طویل ہوجاتی ہے





Slam ...Good evening
لا حول ولا قوة الا باللہ
میں نخرے باز سی لڑکی ہوں بس اپنے آپ پہ مرتی ہو
استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ

میں نے صدیوں گزارنا ہے تمھیں
کہ تم میرا آخری زمانہ ہو
اپنے آپکو اہمیّت دیں۔۔💯 آپ جیسا کوئی اور نہیں 😎❌

لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب
فاصلے بلاوجہ نہیں ہوتے
رویوں کی دیوار ہوتی ہے درمیان
اے اللہ سب کی دلی مرادیں پوری فرما
ہم گاؤں والے ہیں ہرعادت خالص ہوتی ہے
تعلق خالص ہوتا ہے نفرت خالص ہوتی ہے
کچے گھروں کے رشتے بڑے پکے ہوتے ہیں
سادہ لوگوں کی چاہت خالص ہوتی ہے
یہاں سانجھے ہوتے ہیں غم ہو یا خوشی
تھوڑی ہوتی ہے مگر عبادت خالص ہوتی ہے
لالچ کسی نام و نمود کا نہ ڈر مخالفت کا
ہم جسے چنتے ہیں حمایت خالص ہوتی ہے
ہمارے عشق کا معیار بھی جدا ہے زمانے سے
سوچ پاکیزہ رکھتے ہیں ریاضت خالص ہوتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain