سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
بسم اللہ ماشاءاللہ لا قوة الا باللہ

بھولنے کی عادت لازمی سیکھیں جتنی جلدی حادثات فراموش کریں گے اتنی جلدی درد کم ہوگا۔۔۔

کیسے کیسے لوگ ہیں تیری کائنات میں مولا


ہم گاؤں والے ہیں ہرعادت خالص ہوتی ہے
تعلق خالص ہوتا ہے نفرت خالص ہوتی ہے
کچے گھروں کے رشتے بڑے پکے ہوتے ہیں
سادہ لوگوں کی چاہت خالص ہوتی ہے
یہاں سانجھے ہوتے ہیں غم ہو یا خوشی
تھوڑی ہوتی ہے مگر عبادت خالص ہوتی ہے
لالچ کسی نام و نمود کا نہ ڈر مخالفت کا
ہم جسے چنتے ہیں حمایت خالص ہوتی ہے
ہمارے عشق کا معیار بھی جدا ہے زمانے سے
سوچ پاکیزہ رکھتے ہیں ریاضت خالص ہوتی ہے


میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں
میرے آقا کا روضہ مدینہ میں ہے


کاش میں دور پیمبر میں اٹھایا جاتا
بخدا قدموں میں سرکار کے پایا جاتا
حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہوا
لوگ ٹھہرے نہیں حادثہ دیکھ کر
کتنی دلچسپ بات ہے نا کہ سمندروں کا مالک ایک آنسو پسند کرتا ہے

یا حی یا قیوم برحمتك استغیث

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain