ہر باپ یعقوب سا ہوا کرتا ہے ہر بیٹا ہوسف کیوں نہیں ہوتا؟


درد کبھی خم نہیں ہوتا بس سہنے کی عادت ہو جاتی ہے۔
*✍️ زندگی آسان نہیں ہوتی اور یہ ہمیشہ مشکل بھی نہیں رہتی۔ اگر چاروں طرف مشکلیں ہوں تو پھر آسانیاں آسمان اور زمین ہوتی ہیں۔ آسمان سے آتی اور زمین پر نازل ہوتی ہیں۔ ہر وقت دل کو پریشان رکھنا، دل کو برباد کرنا ہوتا ہے۔ اس دل کو اپنے ربّ کے حوالے کر دیں ۔ اسے اس کی رحمت کا یقین دیں ۔ پریشان ہونا جائز ہے، لیکن بے یقین ہونا جائز نہیں ہے۔ دُکھی ہوں لیکن صبر کو بھی یاد رکھیں، رحم، کرم، فضل اور مہربانی کو بھی ۔ ۔ ۔ !!!🌱*






کسی کو یاد رکھنے کی کوئی وجہ نہیں ہوتی
جو دل پہ راج کرتے ہیں زباں پہ رقص کرتے ہیں
بسم اللہ توکلت علی اللہ لا حول ولا قوة الا بااللہ


اگر کسی کی مسکراہٹیں آپ کہ وجود سے وابستہ ہیں تو یقین کریں آپ قابل رشک ہیں
اے اللہ ہمیں صراط مستقیم پہ چلنے کی توفیق عطا فرما
آمین
یا ذوالجلال والاکرام
ہماری پریشانیاں دور فرما
آمین
Dil ka hr hal mai khish rehna hi Allah sy muhabbat ki alamat hai

کتنا کچھ ہنس کہ سہہ گیا یہ دل
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain