میرے سر پر سوار تھوڑی ہے
ایک دشمن ہے یار تھوڑی ہے
اک تناسب سے مجھ کو ملتا ہے
رزق ہے ماں کا پیار تھوڑی ہے
سر جھکا کر نہیں اُٹھا کر مانگ
یہ ہے مسجد مزار تھوڑی ہے
یار اِس دل کو کون دیکھتا ہے
کوئی کوٹھی یا کار تھوڑی ہے
تم کو ظاھر ہے لوگ دیکھیں گے
خواب پر اختیار تھوڑی ہے
چھوڑ کر مجھ کو جا بھی سکتا ہے
یار ہے یارِ غار تھوڑی ہے
تجھ سے پہلے جو وقت گزرا تھا
زندگی میں شمار تھوڑی ہے
دیکھ جنت ہے ماں کے قدموں میں
آسمانوں کے پار تھوڑی ہے
مسئلہ ہے کوئی بصارت میں
آئینے پر غبار تھوڑی ہے
میرا ہمدرد ایک میں ہی ہوں
کوئی لمبی قطار تھوڑی ہے
Earthquake in sargodha





سمجھ نہیں پارہا زندگی کے اس چکروں کو
کہ فنا ہورہا ہوں میں، یا سنورتا جارہا ہوں
خوبصورت موسم
Rainy day


*بے حد محبت کے بدلے بے حد نفرت دیتے ہیں یہاں کے لوگ___*
*چل رب کے دروازے پہ چلتے ہیں___*
*وہاں ایک آنسو کے بدلے خود خدا ملتا ہے___🤲🏻*
جوانی کےرنگ بہت پکـے ہوتـے ہیـں...
چڑھ جائیں تو بڑھاپے تک اپنا اثربرقرار رکھتے ہیں۔۔۔🌹
خوش قسمت ہوتےہیں وہ جوان جنہیں ربّ چُن لیتا ہے...
"صبغتہ اللّٰـہ"
الـلّٰـہ کارنگ) کےلیے♥️.
اللّٰہ کے(رنگ میں) رنگ جاؤ,اور
اس سے اچھا کس کا رنگ ہوگا. 🤍
(البقرة:138)..❤️
صلی اللہ علیہ وسلم
*پردہ رکھنا سیکھیں بلاوجہ*
*کسی کے عیب کی تشہیر مت*
*کرتے پھریں کبھی سوچا ہے*
*کہ رب العالمین نے ہمارے کتنے*
*پردے رکھے ہیں اگر سب*
*ظاہر ہو جائے تو شاید ہمیں*
*چھپنے کو بھی جگہ نہ ملے*
🍂🍂🍂*

جن کی آنکھیں بات بات پہ بھیگ جاتی ہین وہ کمزور نہیین دل کہ سچے ہوتے ہین
الھم انی اعوذبك من الکسل
اے اللہ میں سستی سے تیری پناہ مانگتی ہوں۔
اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاو گے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain