*✍ اصل کامیابی یہ ہے کہ آپ کی وجہ سے کوئی ربّ سے جُڑ جائے ۔۔۔ دوسروں کو ربّ سے جُوڑنے کی کوشش کریں تاکہ وہ ﷲ والے بن جائیں ۔ ۔ ۔ !!!🌱* *☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں*
آپ جو الفاظ بولتے ہیں آپ کے ہر ہر لفظ کی قیمت ہوتی ہے آپ کی زبان سے ادا کیے گئے الفاظ دوسرے شخص کے دل میں آپ کی جگہ بھی بنا سکتے ہیں یا پھر آپ کو ذلیل و رسوا بھی کر سکتے ہیں الفاظ آپ کی شخصیت کی عکاسی بھی کرتے ہیں اگر آپ اچھے الفاظ استعمال کریں گے تو لوگ آپ کو ہمیشہ اچھے الفاظ میں ہی یاد کریں گے اور اگر منفی لفظ استعمال کریں گے تو لوگ آپ سے ملنے سے کترائیں گے اچھے الفاظ بولنے کے لئے آپ کو کوئی زیادہ محنت بھی نہیں کرنی پڑتی بشرطیکہ آپ یہ فیصلہ کر لیں کہ آپ اپنے رویے کو ہمیشہ مثبت رکھیں گے ایسا کرنے سے آپ بہت جلدی لوگوں میں مقبول ہو جائیں گے اور ایسا کرنے سے نہ صرف آپ اپنی ذاتی بلکہ پروفیشنل زندگی میں بہت کامیاب ثابت ہوں گے...!!!
عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے سمندروں کے لیے سپیاں بناتے تھے وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالہ پھر اس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے میرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا میرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے فضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر مل کر سہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھے ہمارے گاوں میں دو چار ہندو درزی تھے نمازیوں کے لیے ٹوپیاں بناتے تھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain