Damadam.pk
mozilafirefox's posts | Damadam

mozilafirefox's posts:

mozilafirefox
 

محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جب
سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہو گئی

mozilafirefox
 

سوائے اللہ کے دنیا میں ایسی کوئی طاقت نہیں جس انسان سے کچھ چھین لے یا عطا کرے۔

mozilafirefox
 

*دنیا کا کوئی رشتہ بھی یہ حق نہیں رکھتا کہ.....*
*وہ آپ کا ذہنی سکون برباد کر سکے!!!!*
*ہر اس رشتے سے دور ہو جائیں جو بلاوجہ آپ کی ذہنی ازیت کا باعث بنے !!!*
*خدا کی دنیا بہت وسیع ہے*
*اپنے مطابق لوگ ڈھونڈیں ورنہ اکیلےرہنے کی عادت ڈال لیں*
*اپنے سکون پرکم سے کم کمپرومائز کریں*

mozilafirefox
 

اللہ پہ ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ ہو سکتا ہے اللہ وہ نا دے جو ہمیں اچھا لگتا ہے۔۔۔بلکہ وہ ہمیشہ وہ دیتا ہے جو ہمارے لئے اچھا ہوتا ہے

mozilafirefox
 

لفظوں سے میری موت ممکن نا تھی
پھر یوں ہوا کے میرے جذبوں پہ وار کیا اس نے

mozilafirefox
 

ڈھونڈ کے تھک گیا جب تجھے آسمانوں میں
تو ملا مجھے میرے دل کے تہہ خانوں میں

جان سے جاتے بھی نہیں
m  : جان سے جاتے بھی نہیں - 
Beautiful Structures image
m  : یا اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما - 
mozilafirefox
 

کچھ انکشافات انسان کی نیندیں اڑا دیا کرتے ہیں

mozilafirefox
 

اے مارچ دی سردیاں دا کوئی جگاڑ دسو(مطبل) آزمودہ نسخہ
ویسے تو یہ نسخہ میں اپنی ماں جان سےبھی پوچھ سکتی ہوں لیکن پھروہجو میٹھی میٹھی بستی کرتی ہیں نافربندہ کہندا اےایندےکول چنگاتےمیں ٹھنڈے پانڑی اچ ای ڈبکی لالواں۔۔۔ہوتا کچھ اس طرح سےہےکہ سردیوں میں ہماری لاپروائی کی وجہ سے ماں جان سردی سےبچنےکی نصیحت کرتی ہیں۔ہم ایک کان سےسن کر دوسرےسے نکال دیتےہیں اورکہتےہیں ماں سردی کتھو آئی۔۔ اےتاں بس عمرداتقاضااےتہانوں لگدی آ
کل میں نےاپنی بہن کےکان میں جاکرکہا(ماں جان ساتھ بیٹھی ہوئی تھیں )سردی سےنمٹنےکی احتیاطی تدابیر بتائو۔ماں جان نےسن لیاپھربھی۔کہا پتراے تاں بس عمرداتقاضااے🤦🏻♀️انج تےفرانج سہی(ماں جان)

mozilafirefox
 

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*زبان یا الفاظ کی بے لگامی صفت یا فن نہیں بلکہ بیمار ذہنیت کی علامت ہے۔ طنزیہ رویہ اپنانا کمال نہیں بلکہ ایک بری عادت ہے۔ سامنے والے کو ہر طرح کے وار سے چت کر دینے کا جنون مقصد نہیں پاگل پن کی علامت ہے ہر بات میں منفی پہلو ڈھونڈ کر اس پر تنقید کرنا غیر صحت مندانہ رویہ ہے۔ چیزیں کوشیش سے بہتر ہوتی ہیں، زبان درازی، لڑائی، فساد سے نہیں۔ بہتری کے لیے کوششیں لڑ جھگڑ کر نہیں کی جاتیں۔ بہتری تب آتی ہے جب بہترین طریقے سے مسائل کو حل کیا جائے۔ رائے کا حق سب کے پاس ہوتا ہے، حق استعمال کریں، بہترین انداز اور اطوار کے ساتھ...!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

mozilafirefox
 

۔ وَ لَقَدۡ یَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّکۡرِ فَہَلۡ مِنۡ مُّدَّکِرٍ°
”اور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کے لئے آسان بنا دیا ہے۔ اب کیا کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے؟“ (سورۃ الْقَمَر :١۷)

Aysa hi hai
m  : Aysa hi hai - 
صلی اللہ علیہ وسلم
m  : صلی اللہ علیہ وسلم - 
mozilafirefox
 

ایک حماقت یاد آئی دیر تک ہنستے رہے
ہم غلط پٹڑی پہ بیٹھے ریل کو تکتے رہے

mozilafirefox
 

سمجھ نہیں پارہا زندگی کے اس چکروں کو
کہ فنا ہورہا ہوں میں، یا سنورتا جارہا ہوں

mozilafirefox
 

سر جھٹکنے سے کچھ نہیں ہوگا
میں تیرے حافظے میں رہ گیا ہوں

mozilafirefox
 

رب اغفر وارحم انت خیر الرحمین

Hafiza Warda
m  : Hafiza Warda - 
mozilafirefox
 

تو اگر خود ہے خدایا میری شہ رگ سے قریب
پھر یہ شانوں پہ فرشتوں کا تکلف کیسا