امید رب سے رکھو سب سے نہیں
گفتگو نرم الفاظ میں کیا کریں کُچھ لوگ تو زندگی کے درد سے کراہ رہے ہوتے ہیں اور آپکو پتا بھی نہیں ہوتا۔۔!
عام سی زندگی میں مہنگے مہنگے سبق ملے !🙂💔
سب سے پہلے اپنے ذہنی سکون کو اہمیت دو۔ خود کو دور رکھو فضول کے پریشر، ناپسندیدہ چیزوں اور وقتی تعلقات سے اپنا کام کرو اور کسی کا کھلونا مت بنو آج تک کسی نے تمہارا خیال رکھا؟ نہیں نا؟ جب تم خود ہی اپنی ذات کو اہمیت نہیں دو گے تو کسی اور کو کیا ضرورت پڑی ہےتمہارا خیال رکھے۔اپنے وجود کی قدر خود کرو۔۔۔
شدتیں عشق کی معراج ہوا کرتی ہیں
صلی اللہ علیہ وسلم
🥀اُس کا دیدار اور وہ بھی آنکهوں میں آنکھیں ڈال کہ 😍🌿
❤️دل ناداں تیری حسرتیں بھی بڑی عجیب ھیں🦋❤️
#🦋🥀❤️
شفاؤں سے پھر کیا سروکار اُسے۔۔۔
جِسے بیمار اُس کا طبیب کر دے.۔۔
زندگی دے تنگ حالات دے وچ بندے چنگے چنگے پھسدے راہندن
کدی راٹھ محسوس کراندے نئی دکھ جھل کے وی ہسدے راہندن
تے سدا وقت زوال دے نئی راندے دانا اے دسدے راہندن
ڈھا لگدی راہندی اے بختاں نوں بندے اجڑ کے وسدے راہندن


اخلاق کے پیچھے کردار کا ہونا لازمی ہے ،💯
منہ کی مٹھاس اور چہرے کی مسکراہٹ کو …………
ہرگز اخلاق نہیں بلکہ فن کہتے ہیں!!! ✨


آنکھ لکھو تو نم لکھنا
وجہ لکھو تو غم لکھنا
وقت لکھو تو صبر لکھنا
گھڑی لکھو تو درد لکھنا
خدا لکھو تو بے عیب لکھنا
لوگ لکھو تو بے فیض لکھنا
شام لکھو تو منظر لکھنا
امید لکھو تو سحر لکھنا
محبت لکھو تو ابر لکھنا
عشق لکھو تو ہجر لکھنا
راہ لکھو تو سفر لکھنا
زندگی لکھو تو خفا لکھنا


" ہڈیوں کے مجموعے کا نام انسان ہے ۔جو سمندروں کی گہرائی ،پہاڑوں کی اونچائی ،چاند تک رسائی،جنگلوں ،
*صحراؤوں،بیابانوں،چٹانوں،جزیروں اور ناجانے کہاں کہاں اپنے بنانے والے کو چیلنج کرتا پھرتا ہے ؟؟
فَبِاءَیِّ اٰلآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰن
۔
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain