کبھی سنی ہی نہیں عین قاف لام کی بات
مَیں سانس سانس رہا عین شین قاف کے ساتھ
حضور کی آمد تمام عاشقان رسول کو مبارک ہو
ربیع الاول مبارک
کی محمد (ص) سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں🌹🌹🌹
صلی اللہ علیہ وسلم

کُچھ لوگ زندگی میں یہ بتانے آتے ہیں کے آپ اتنے بھی ضروری نہیں ہوتے جتنا آپ گمان کر لیتے ہیں🥺

وہاں مت جاؤ جہاں لوگ تمہیں مجبوراً برداشت کریں بلکہ وہاں جاؤ جہاں لوگ تمہارا شوق سے انتظار کریں
خوشیاں درختوں پہ نہیــں ملتیں۔۔۔❤︎
ان کی آبیاری دلــوں میـــں ہوتی ہے۔۔۔♡︎
انہیـــــں قائم رکھنے کے لیے شکوے
شکایتیں نظر انداز کر دیں ۔۔۔۔۔🌹♥️🌹
میں تمہیں چاند کہوں یہ ممکن تو ہے مگر--- لوگ تمہیں رات بھر دیکھیں یہ مجھے گوارا نہیں۔۔!!
انسان کو
بولنے میں دو سال
لگتے ہیں،
مگر کونسا لفظ
کہاں بولنا ہے؟
یہ سیکھنے میں
عمر گزر جاتی ہے۔





السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نیکی کو حقیر نہ سمجھو!🌸
حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہا : رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا : نیکی میں کسی چیز کو حقیر نہ سمجھو ، چاہے یہی ہو کہ تم اپنے (مسلمان) بھائی کو کھلتے ہوئے چہرے سے ملو ۔ <<صبح بخیر>>
سنا ہے۔۔۔سانس رک جانے پر۔۔۔
بچھڑنے والے بھی ۔۔۔ملنےآتے ہیں۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain