استغفر اللہ ربی من کل زنب و اتوب الیہ



اب نہیں رکھتے ہم کسی__ سے شوق الفت !
بے رحم لوگ ہیں __ دل توڑ دیتے ہیں!


*وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَكُمْ وَرَفَعْنَا فَوْقَكُمُ الطُّورَ خُذُوا مَا آتَيْنَاكُم بِقُوَّةٍ وَاذْكُرُوا مَا فِيهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ°*
*(البقرہ ، آیت نمبر 63)*
ترجمہ *اور جب ہم نے تم سے(توریت پر عمل کرنے کا) عہد لیا اور تم پر کوہِ طور بلند کیا، جو کچھ ہم نے تمہیں دیا ہے اسے (توریت کو)مضبوط پکڑو اور جو کچھ اس میں ہے اسے یاد رکھو تاکہ تم پرہیزگار ہو جاؤ۔*
ہجوم شہر سے ہٹ کر، حدود شہر کے بعد
وہ مسکرا کے ملے بھی تو کون دیکھتا ہے ؟
جس آنکھ میں کوئی چہرہ نہ کوئی عکس طلب
وہ آنکھ جل کے بجھے بھی تو کون دیکھتا ہے ؟
ہجوم درد میں کیا مسکرایئے کہ یہاں
خزاں میں پھول کھلے بھی تو کون دیکھتا ہے ؟
ملے بغیر جو مجھ سے بچھڑ گیا محسن
وہ راستے میں رکے بھی تو کون دیکھتا ہے ؟
کسی کو یاد رکھنے کی کوئی وجہ نہیں ہوتی
جو دل پہ راج کرتے ہیں زباں پہ رقص کرتے ہیں
سب لکیروں نے آنکھیں پھیر لیں
ہو گیا ہے ہاتھ میرے ہاتھ کہ ساتھ


پوچھا مشکل میں رہتا ہوں؟ کہا آسان کر ڈالو!!
کہ جس کی چاہ زیادہ ہو وہ ہی قربان کر ڈالو!!


خواہشوں کے پرندے بھی عجیب ہوتے ہیں ہزار بار من کا پنجرہ کھول کر ان کو آزاد کریں یہ پھر بھی لوٹ کر منڈیر پر آ بیٹھتے ہیں۔۔۔۔ان کو پالیں تو روگ بن جاتے ہیں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain