Damadam.pk
mozilafirefox's posts | Damadam

mozilafirefox's posts:

mozilafirefox
 

آپ نے زخم دیا ہم نے سہا، کافی ہے
دیکھئے اتنی مہربانی بہت ہوتی ہے

Nice words
m  : Nice words - 
mozilafirefox
 

وقت۔توجہ۔قربانی۔۔
جس ریلیشن میں یہ تینوں چیزیں نہیں۔اس رشتے سے روح نکل جاتی ہے۔اپنوں کے ساتھ اپنائیت سے جیئیں
ہنستے مسکراتے رہئے۔۔۔

اس ایک کی کمی پوری نہیں ہوسکتی
m  : اس ایک کی کمی پوری نہیں ہوسکتی - 
mozilafirefox
 

"-🍁🌼🥂"-
" اور پھر سُکون کی تلاش اِنسان کو تنہا پسند بنا دیتی ہے! ۔ "__•°•×🙂🤝

mozilafirefox
 

عزت محبت سے زیادہ ضروری ہوتی ہے۔
:)

Islamic Quotes image
m  : Be shak - 
Nice words
m  : Nice words - 
Be Shak
m  : Be Shak - 
mozilafirefox
 

یہ لازم نہیں ہے کہ
ہم ایک دوسرے کو خوش کرنے کی
کوشش کریں،یہی کافی ہے ایک دوسرے کو تکلیف نا پہنچائیں۔
یہ ضروری نہیں کہ ہم دوسروں کی اصلاح کریں، یہی کافی ہے ہماری نگاہ اپنے عیبوں پر ہو حتی کہ یہ بھی ضروری نہیں ہم ایک دوسرے سے محبت کریں بس اتنا کافی ہے ایک دوسرے کہ🤍🤍دشمن نا ہوں۔😊🌹🌸

mozilafirefox
 

اوری گوری بانکی چھوری
عشق وسیلے کھا جاتا ہے
جاگتا سپنا آنکھ کا جادو
نین نشیلے کھا جاتا ہے
تُو کیا ماپے بالشتوں سے
ہجر قبیلے کھا جاتا ہے__!

mozilafirefox
 

*کبھی کبھار ہمیں خاموش رہنا پڑتا ہے ، اس لیے نہیں کہ ہم ڈرتے ہیں بلکہ اس لیے کہ ہمیں رشتے بحث سے زیادہ عزیز ہیں. ہماری اوقات صرف ایک سفید چادر ہے، جسے خود اوڑھنے کی طاقت بھی نہیں رہے گی، تو پھر خود پر غرور اور گھمنڈ کیسا، کوشش کریں کہ لوگوں کی دعاؤں میں رہیں۔۔۔

Be shak
m  : Be shak - 
mozilafirefox
 

ہم نے اوڑھے ہیں کچھ خوش نما سے خواب!!
خدا ہمارے ان خوابوں کی تعبیر دراز کرے!!

Sad Poetry image
m  : Nice words - 
Motivational Quotes image
m  : ILAHI AMEEN - 
Islamic Quotes image
m  : جمعہ مبارک - 
Islamic Quotes image
m  : Be shak - 
mozilafirefox
 

گناہوں کا اٹیک دل کے اٹیک سے زیادہ برا ہوتا ہے

mozilafirefox
 

✨اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ