تمہارے واسطے کئی شعر بے وزن کیے میں نے
جہاں "تو" لگتا تھا وہاں "آپ" لگایا میں نے...
واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ہو؟
کس حال میں زندہ ہوں خبر کیوں رکھتے ہو!
اپنے حصے کا کام کیے بغیر دعا پر بھروسہ کرنا حماقت ہے اور اپنی محنت پر بھروسہ کرکے دعا سے گریز کرنا تکبر ہے۔
شیخ سعدی
💓💓روز گناہ کرتی ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
میں مجبور اپنی عادت سے ، وہ مشهور اپنی رحمت سے💖💖