mozilafirefox : بچوں کو چاند پہ قدم رکھنے والوں کہ نہیں بلکہ انگلی کہ اشارے سے چاند کہ دو... MORE▼ٹکڑے کرنے والوں کہ قصے سناو صلی اللہ علیہ وسلم - 37 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature mozilafirefox : بعض اوقات انسان اپنے لئے خود دکھ چن لیتا ہے غلط فیصلے لے کر۔ حالانکہ اس کو... MORE▼معلوم ہوتا ہے کہ وہ اس مقام پر نہیں کہ اس کی ہر بات کو کن کا درجہ دیا جائے۔ Over confidence انسان کو اسی لیے کامیابی کی بلندیوں سے گرا دیتا ہے کیونکہ وہ اپنی زندگی کا خدا خود کو سمجھنا شروع کر دیتا ہے... - 37 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature mozilafirefox : *🌱 ہم لوگ نیک بننا نہیں صرف نیک دِکھنا اور نیک کہلانا چاہتے ہیں، اور یہ... MORE▼منافقت کا *سب سے اعلی درجہ ہے - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
mozilafirefox : انہیں چوڑیاں بہت پسند تھیں۔ ایک دفعہ کالج فنکشن میں وہ کالج آ کر بیگ سے... MORE▼چوڑیاں نکال کر پہن رہی تھیں۔ تب حرملہ نے سمجھا تھا وہ عجلت میں پہنچی ہوں گی لیکن جب واپسی پر وہ چوڑیاں اتار کر بیگ میں رکھ رہی تھیں تب حرملہ نے شدید حیران ہو کر ان سے وجہ پوچھی تھی۔ اور جب انہوں نے کہا کہ باہر چوڑیوں کی کھنک سے کوئی بھی مائل ہو سکتا ہے تو میں نہیں چاھتی کہ میں الله کے ہاں مائل کرنے والیوں میں لکھی جاؤں تب وہ کتنی ہی دیر ان کا چہرہ دیکھتی رہ گئی تھی۔۔۔ اتنی کانشیس ۔۔۔۔ اتنی الرٹ خاتون!! - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT