میری اس زندگی کے سفر میں تُم ایک بہترین ساتھی ہو
❤️
I promise I’ll never leave you...!
یہ کائنات اُداسی بھری تھی صدیوں سے
پھر ایک روز خدا نے تمہیں اُتار دیا
💯❤
Good Night
دیکھی ہیں رات ڈھونڈ کے تصویریں اس کی کچھ
زخموں سے چھیڑ چھاڑ کی عادت نہیں گئ۔۔۔۔۔
Good Night.....
تم آگئے ہو تو اب آئینہ بھی دیکھیں گے
ابھی ابھی تو نگاہوں میں روشنی ہوئی ہے
گھر کے اِک کونے کو ویران کیا ھے مٙیں نے
اتنا ویران کہ رونے کی جگہ بن جائے
کسی کی محبت میں مرنا خوبصورت ترین موت ہے لیکن کسی کے ساتھ جینا زندگی کی معراج ہے
❤
چڑیوں کی طرح ہم بھی شجر چھوڑ جائیں گے پھر ترسیں گے لوگ ہمارے شور
کو۔۔۔۔
Please Come back🥺🥺🥺
زندگی بہت خوبصورت ہوجاتی ہے جب آپ صرف ایک شخص کے ساتھ مخلص ہوتے ہیں
🤍🫶
I miss my Smile...
کسی کا تو ہونا ہے ایک نہ ایک دن مُجھے
تم جو محبت سے دیکھو تو تمہارا ہو جاؤں
ہماری دستیابی کو تم زحمت سمجھتے ہو
کریں گے ہم بھی کنارہ ذرا سی دیر باقی ہے
❤🩹
ماں کامیابی کا انتظار کرتی رہی
❤🩹🥹
اور بیٹا روتا رہا ساری رات ایک لڑکی کی خاطر
💔
عادتیں شروع میں کچے دھاگے کی طرح ہوتی ہیں
🥺
مگر بعد میں یہ لوہے کی تاروں کی مانند ہوتی ہیں
جن میں انسان جکڑ کر رہ جاتا ہے
💔
سب کو بہلانے کا ہنر مجھے آتا ہے مگر ❤🩹🥹
فقط اپنے دل کے سامنے بے بس ہوں میں
💔
جب دل کسی شخص پے ٹھہر جاۓ نا
❤🩹🥹
تو ذہن کسی اور کو قبول کرنے کے قابل نہیں رہتا
💔🥹
بیٹھے تھے کچھ خیال میں اچانک سے رو پڑے
یوں آ کر تیری یاد نے رولا دیا
💔
بھروسہ ایک شخص توڑتا ہے اور
❤🩹🥺
اعتبار ہر شخص سے اٹھ جاتا ہے
💔🥲
نظر انداز ہو نا شروع ہو جاہیں تو کنارہ کشی کر لیں
💔
وضاحتیں آپ کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں لاسکتیں
🥲🥲
کیوں چھوڑ جاتے ہیں وہ لوگ بیج سفر میں
❤🩹🥺
ارے جن سے آخری سانس تک وفا کی امید ہو
💔
اپنی عمر گنوا دی میں نے
❤🩹🫠
اک تیرے انتظار میں
💔🥲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain