Damadam.pk
mr-boota-pk's posts | Damadam

mr-boota-pk's posts:

mr-boota-pk
 

کسی ایسے شخص تک پہنچنے کی کوشش نہ کریں
جو آپ تک نہیں پہنچنا چاہتا
💔🥲

mr-boota-pk
 

لاحاصل ہے، جانتے ہوئے بھی
جانے کیوں ہم تیری راہ تکتے ہیں
💔😭

mr-boota-pk
 

کبھی رابطے مسلسل، کبھی فاصلے مسلسل۔۔۔۔
💔

کردار بتاتا ہے شخصیت کا پتا 
 بدنامی کرنا تو منافقوں کی عادت ہے
m  : کردار بتاتا ہے شخصیت کا پتا بدنامی کرنا تو منافقوں کی عادت ہے - 
آج کل لوگ دعاؤں میں کم 
چغلیوں میں زیادہ یاد کرتے ہیں
m  : آج کل لوگ دعاؤں میں کم چغلیوں میں زیادہ یاد کرتے ہیں - 
تیرے دیدار کے بغیر کیسی عید 
ہم نہیں منائیں گے ایسی عید
m  : تیرے دیدار کے بغیر کیسی عید ہم نہیں منائیں گے ایسی عید - 
ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا
اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار ہوگئے
m  : ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار ہوگئے - 
میں زمانے میں بدنام فقط اس لیے ہوں 
مجھے دنیا کی طرح بدل جانا نہیں آتا
m  : میں زمانے میں بدنام فقط اس لیے ہوں مجھے دنیا کی طرح بدل جانا نہیں آتا - 
پیسے کماتے کماتے ہم خود کاغذ بن جاتے ہیں
صرف بیٹیاں ہی نہیں صاحب
ہم بیٹے بھی گھر چھوڑ کر جاتے ہیں
m  : پیسے کماتے کماتے ہم خود کاغذ بن جاتے ہیں صرف بیٹیاں ہی نہیں صاحب ہم بیٹے - 
عیدیں سب کی ایک جیسی نہیں ہوتی کچھ کے عیدیاں دینے والے قبروں میں چلے جاتے ہیں
m  : عیدیں سب کی ایک جیسی نہیں ہوتی کچھ کے عیدیاں دینے والے قبروں میں چلے جاتے - 
چلو کل پھر میرے ہی چرچے ہونگے بچوں میں
m  : چلو کل پھر میرے ہی چرچے ہونگے بچوں میں - 
mr-boota-pk
 

I Wish you & your family A very Joyful Eid May Allah accept All you Prayer's & forgive all your faults...🙂🙂
Wishing you & your family All the blessing of Allah this day Of Eid....🤗🤗.
Eid Mubarak......❤️❤️❤️

انسان کا اپنے دشمن سے انتقام کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ وہ اپنی خوبیوں میں اضافہ کرے
m  : انسان کا اپنے دشمن سے انتقام کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ وہ اپنی خوبیوں میں - 
اپنے اکابر سے سیکھا ہے میں نے باطل کے آگے ڈٹ جانا
جھکنا نہیں کسی کے آگے اس سے بہتر ہے کٹ جانا
m  : اپنے اکابر سے سیکھا ہے میں نے باطل کے آگے ڈٹ جانا جھکنا نہیں کسی کے آگے اس - 
ہوائیں خود کریں گی برتری کا فیصلہ
جس چراغ میں دم ہوگا جلتا رہے گا
m  : ہوائیں خود کریں گی برتری کا فیصلہ جس چراغ میں دم ہوگا جلتا رہے گا - 
الگ رکھتے ہیں انداز اپنا
کسی کے جیسا بننے کا شوق نہیں
m  : الگ رکھتے ہیں انداز اپنا کسی کے جیسا بننے کا شوق نہیں - 
Digital Art image
m  : جو گرنے سے ڈرتے ہیں وہ کبھی اڑ نہیں سکتے - 
دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں 
میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتا ہوں
m  : دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح - 
حق پرست بنیں شخصیت پرست ذہنی غلام کہلاتے ہیں
m  : حق پرست بنیں شخصیت پرست ذہنی غلام کہلاتے ہیں - 
mr-boota-pk
 

اگر روزہ دار کے سامنے کھانا پینا گناہ ہے
تو پھر کنواروں کے سامنے بیوی لیکر
گھومنا بھی غلط کام ہے